'حادثے میں جو بھی ملوث ہوا اس کے خلاف کارروائی کی جائیگی'

شائع 23 مئ 2020 04:52pm
فائل فوٹو

وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور کہتے ہیں طیارہ حادثے کی انکوائری تین ماہ میں پوری کرلیں گے۔حادثے میں جو بھی ملوث ہوا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ اگر ہماری غلطی ہے تو ہم اپنے آپ کو احتساب کے لئے پیش کرنے کو تیار ہیں۔