'سائنسدانوں اور انجنیئرز کو سلام جنہوں نے ایٹمی صلاحیت کے حصول کو ممکن بنایا'
ترجمان پاکستان فوج کہتے ہیں 28مئی 1998کوپاکستان نے کم سے کم قابل اعتماد نیوکلیئرڈیٹرنس قائم کیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار نے یوم تکبیرکے موقع پر ٹوئٹ کیا۔
ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ 28مئی1998 کوپاکستان نے کامیابی سےکم سےکم قابل اعتماد نیوکلیئرڈیٹرنس قائم کی اور خطےمیں طاقت کا توازن بحال کیا۔خاص طورپران سائنسدانوں اورانجینئرزکوسلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اسے ممکن بنایا۔
On 28 May 1998 Pak successfully established credible min nuclear deterrence & restored balance of power in the region. AFs salute all those involved from conceptualisation to actualisation especially scientists & engineers who made this possible. Long Live Pakistan. #YoumeTakbeer
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 28, 2020
Comments are closed on this story.