Aaj TV News

BR100 5,079 Decreased By ▼ -74 (-1.44%)
BR30 25,150 Decreased By ▼ -660 (-2.56%)
KSE100 47,124 Decreased By ▼ -366 (-0.77%)
KSE30 18,814 Decreased By ▼ -151 (-0.8%)
COVID-19 TOTAL DAILY
CASES 1,071,620 4,040
DEATHS 23,918 53
Sindh 400,400 Cases
Punjab 364,680 Cases
Balochistan 31,177 Cases
Islamabad 90,660 Cases
KP 148,619 Cases

کوئٹہ میں مرغی کی بڑھتی قیمتوں نے عید کے موقع پر شہریوں کیلئے نئے مسائل کھڑے کردئے ہیں قیمت تیس روپے اضافے کے ساتھ پانچ سو دس سے بیس روپے میں فروخت ہونے لگی ۔

کوئٹہ میں مرغی کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کیلئے عید پر ایک نئی مشکل پیدا کردی ہے مہنگائی نے عید جسے بڑے تہوار پر بھی مرغی کا گوشت ناپید کردیا ہے۔

دوسری جانب مرغی فروخت کرنے والے کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیوں کی وجہ سے مرغی مہنگے داموں دوسرے شہروں سے لارہے ہیں۔

مرغی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عید کے موقع پر شہری مہنگے داموں خرید کر سفید پوشی کا بھرم رکھنے پہ مجبور ہیں۔