Aaj.tv Logo

اسٹیٹ بینک نے ہفتے کو بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا

اپ ڈیٹ 07 مئ 2022
<p>اسٹیٹ بینک نے ہفتے کو بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔  فوٹو — فائل</p>

اسٹیٹ بینک نے ہفتے کو بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فوٹو — فائل

کراچی: اسٹیٹ بینک اَف پاکستان (ایس بی پی) نے ہفتے کو بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے نئے اوقات کار کے مطابق بینک پیر سے جمعرات صبح 9 سے ساڑھے 5 جب کہ جمعہ کے روز صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھلیں گے۔

اعلامیے کے مطابق بینک میں پبلک ڈیلنگ پیر سے جمعرات صبح 9 سے ڈیڑھ بجے اور جمعہ کے روز صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہوگی۔