حکومت نے جمعے کو عام تعطیل کا اعلان کردیا اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ شائع 29 اپريل 2026 08:14pm
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا بنیادی شرح سود بڑھ کر 11.5 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی شائع 27 اپريل 2026 03:55pm
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیے: اسٹیٹ بینک یوں مجموعی رقم 3.45 ارب ڈالر بنتی ہے جو مکمل طور پر واپس کر دی گئی ہے: اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 10:49am
زرمبادلہ ذخائر سنبھالنے کو مملکت میدان میں پاکستان بدستور اپنے زرمبادلہ ذخائر مضبوط بنانے کے لیے بیرونی اور داخلی قرضوں پر انحصار کر رہا ہے۔ شائع 21 اپريل 2026 02:11pm
پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول پاکستان کے رمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ شائع 21 اپريل 2026 09:50am
یو اے ای کا قرضہ واپس کرنے کا دباؤ، پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر موصول اسٹیٹ بینک کی سعودی وزارت خزانہ سے فنڈز ملنے کی تصدیق اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 02:59pm
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ یہ فیصلہ معاشی صورت حال، مہنگائی کے رجحان اور مالیاتی استحکام کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے: مرکزی بینک شائع 09 مارچ 2026 03:20pm
وفاقی کابینہ کا 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے پر غور کابینہ کو کرنسی مینجمنٹ رپورٹ ارسال، 10 سال میں 40 سے 50 ارب روپے بچت کا امکان شائع 26 فروری 2026 04:38pm
اسٹیٹ بینک نے رمضان میں بینکوں کے اوقات کار جاری کردیے ان اوقات کار میں کوئی بریک نہیں ہوگا، اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 18 فروری 2026 09:48pm
بچے کی پیدائش پر والد کو چھٹی لازمی قرار، اسٹیٹ بینک کو 5 لاکھ روپے جرمانہ اسٹیٹ بینک کے ایک ملازم نے پیٹرنٹی رخصت نہ ملنے پر وفاقی محتسب سے رجوع کیا تھا شائع 16 فروری 2026 08:20pm
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مختلف وجوہات کی بنا پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ شائع 26 جنوری 2026 04:11pm
پاکستانی کرنسی کی تاریخ قیامِ پاکستان سے اب تک جاری ہونے والی پاکستانی کرنسی کے بارے میں جانیے۔ شائع 19 جنوری 2026 03:27pm
اسٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کے منتخب ڈیزائن حکومت کو بھیج دیے سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن نے جدید سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ تیاری مکمل کر لی ہے، ذرائع شائع 13 جنوری 2026 07:15pm
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.3 کروڑ ڈالر کا اضافہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 15.91 ارب ڈالر ہوگئے شائع 01 جنوری 2026 05:15pm
پاکستان میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری میں 25 فیصد کمی رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں ایف ڈی آئی 92 کروڑ ڈالر تک محدود، اسٹیٹ بینک شائع 18 دسمبر 2025 03:26pm
مانیٹری پالیسی : شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کمی کا اعلان افراطِ زر میں کمی کے پیش نظر شرح سود کم کی جائے، صنعت کاروں کا مطالبہ شائع 15 دسمبر 2025 05:00pm
’پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر موصول ہوگئے‘ رقم کو رواں ہفتے کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں شامل کر دیا جائے گا، جو 12 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے رپورٹ ہوں گے شائع 11 دسمبر 2025 12:52pm
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ سروے رپورٹ میں 92 فیصد نے رائے دی تھی کہ شرح سود مستحکم رہے گی شائع 15 ستمبر 2025 03:01pm
اپریل 2025 میں ورکرز ترسیلات 3.2 ارب ڈالر رہیں، اسٹیٹ بینک گزشتہ سال کے مقابلے میں 13.10 فیصد اضافہ، مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں 31.2 ارب ڈالر موصول شائع 08 اگست 2025 05:07pm
چینی توانائی منصوبوں کو 431 ارب روپے کی ادائیگی پر اختلاف، پلاننگ ڈویژن اور اسٹیٹ بینک آمنے سامنے یہ معاملہ اُس وقت سامنے آیا جب پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے کرنسی کے خطرات کم کرنے کے مجوزہ اقدامات پر غور کیا جا رہا تھا۔ شائع 06 اگست 2025 11:50am
’اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کیلئے ڈیزائن کا انتخاب کرلیا، چھپائی جلد متوقع‘ نئے کرنسی نوٹوں پر باقاعدہ کام کابینہ کی منظوری کے بعد شروع کیا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک شائع 31 جولائ 2025 11:28am
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار تاجر و صنعت کار شرح سود کو سنگل ڈیجٹ پر لانے کا مطالبہ کر رہے ہیں اپ ڈیٹ 30 جولائ 2025 04:05pm
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری 10.5 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی مالی سال 2025 میں ریکارڈ 2.3 ارب ڈالر کا انفلو شائع 21 جولائ 2025 10:12am
ملکی معیشت کیلئے بڑی خبر! 14 سال بعد پاکستان کا مالی سال کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا مالی سال 2025 میں توازن ادائیگی 2 ارب 10 کروڑ ڈالر فاضل رہا، اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 18 جولائ 2025 05:26pm
2025 میں تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر ریکارڈ؛ وزیراعظم کا اظہارِ تشکر بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 ارب 40 کروڑ ڈالر وطن منتقل کیے، اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 05:41pm
اسٹیٹ بینک کی اسلام آباد میں واقع عمارت پر نادرا کا 25 سال سے قبضے کا انکشاف چیئرمین نادرا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 03:15pm
افراط زر 9 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا، گورنر اسٹیٹ بینک اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، گورنر جمیل احمد شائع 07 جولائ 2025 11:31am
بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور قرض دہندگان کی مہربانی، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر ایک سال میں بڑھ کر 14.51 ارب ڈالر تک جا پہنچے شائع 03 جولائ 2025 08:49am
1000 روپے کے نئے نوٹ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل مذکورہ ”نئے“ نوٹ کی ویڈیوز گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں 1 کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھی جا چکی ہیں اپ ڈیٹ 27 جون 2025 02:51pm
معیشت میں بہتری کی نوید، رواں مالی سال میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رواں مالی سال کے11 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب 81 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا شائع 17 جون 2025 03:43pm