کاروبار اپ ڈیٹ 10 جون 2022 02:51pm اسٹیٹ بینک نے پرانے نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی پرانے ڈیزائن کے ان نوٹوں کو پاکستان بھرمیں قائم اسٹیٹ بینک کے دفاتر سے تبدیل کرایا جاسکتا ہے۔
کاروبار شائع 25 مئ 2022 04:37pm ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا بینک دولت پاکستان کے مطابق بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے مزید مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 201 روپے 92 پیسے پر بند ہوا ہے۔
کاروبار شائع 23 مئ 2022 04:45pm ملک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا بینک دولت پاکستان کے مطابق پیر کے روز انٹربینک میں ڈالر 79 پیسے مہنگا ہو کر 200 روپے 93 پیسے پر بند ہوا ہے۔
کاروبار شائع 12 مئ 2022 08:05pm ڈالر بے قابو ہو کر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں جمعرات کے روز امریکی ڈالر 1 روپے 75 پیسے مہنگا ہو کر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 191 روپے 77 پیسے پر بند ہوا ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 07 مئ 2022 02:39pm اسٹیٹ بینک نے ہفتے کو بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا بینک پیر سے جمعرات صبح 9 سے ساڑھے 5 جب کہ جمعہ کے روز صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھلیں گے۔
کاروبار شائع 06 مئ 2022 05:24pm ملک میں امریکی ڈالر کی قدر ایک پھر آسمان کی بلندی پر جانے لگی بینک دولت پاکستان کے مطابق جمعہ کے روز ڈالر 93 پیسے مہنگا ہوکر 186 روپے 63 پیسے پر بند ہوا ہے۔
پاکستان شائع 12 فروری 2022 02:40pm گورنر اسٹیٹ بینک کو 25 لاکھ تنخواہ کے علاوہ کیا مراعات حاصل ہیں؟ ماہانہ 25 لاکھ روپے تنخواہ ملتی ہے جبکہ سالانہ 10 فیصد اضافہ کیا جاتا ہے۔