سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے 5 ارب ڈالر قرض کی مدت میں 3 سال کی توسیع کردی اس وقت پاکستان کے پاس سعودی عرب کے کل 8 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس موجود ہیں۔ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2026 04:50pm
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں ملک کی حالیہ معاشی صورتحال اور اہم معاشی اشاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اپ ڈیٹ 27 جولائ 2026 05:00pm
پاکستان کے بیرونی معاشی استحکام کی حقیقت توقع سے زیادہ نازک چند خلیجی ممالک کی ترسیلاتِ زر پر حد سے زیادہ انحصار معیشت کے لیے خطرناک ہے، کیونکہ متبادل برآمدات دستیاب نہیں ہیں شائع 21 جولائ 2026 01:58pm
انویسٹ پاک: حکومتی بانڈز میں عام شہری سرمایہ کاری کیسے کر سکتے ہیں؟ انویسٹ پاک پورٹل کے ذریعے اب صرف 5 ہزار روپے سے براہِ راست حکومتی بانڈز میں سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے۔ اپ ڈیٹ 09 جولائ 2026 08:00pm
صرف 5 ہزار روپے سے سرمایہ کاری ممکن، حکومت نے ’انویسٹ پاک پورٹل‘ لانچ کر دیا محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم سرمایہ کاروں کو ون ونڈو سہولت فراہم کرے گا اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں مددگار ثابت ہوگا۔ شائع 07 جولائ 2026 07:28pm
بغیر وجہ اور منظوری کے کوئی بھی بینک اکاؤنٹ بلاک نہیں ہوگا، اسٹیٹ بینک کی ہدایت ی بھی گاہک کے اکاؤنٹ کے خلاف کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے مکمل قانونی اختیار کا ہونا اور اچھے طریقے سے چھان بین اور تصدیق کرنا لازمی ہوگا: اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 30 جون 2026 01:15pm
200 روپے کے پرائز بانڈ کا اعلان: لاکھوں روپے انعام جیتنے والے نمبرز سامنے آگئے قومی بچت مرکز کراچی نے 200 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ شائع 15 جون 2026 10:28pm
اسٹیٹ بینک نے عید الاضحیٰ کے لیے ’گو کیش لیس‘ مہم کا آغاز کردیا ڈیجیٹل ادائیگیاں آسان بنانے کے لیے 22 شریک کاربینک مقررہ مویشی منڈیوں میں خصوصی کیمپ قائم کریں گے، اسٹیٹ بینک شائع 15 مئ 2026 11:15pm
حالیہ معاشی نتائج مہنگائی کی شرح سالانہ بنیاد پر فروری میں 7 فیصد تھی اور اپریل میں نمایاں اضافے سے 10.9 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ شائع 13 مئ 2026 11:29am
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے رقم 15 مئی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں شامل کرلی جائے گی، اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 12:54pm
حکومت نے جمعے کو عام تعطیل کا اعلان کردیا اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ شائع 29 اپريل 2026 08:14pm
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا بنیادی شرح سود بڑھ کر 11.5 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی شائع 27 اپريل 2026 03:55pm
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیے: اسٹیٹ بینک یوں مجموعی رقم 3.45 ارب ڈالر بنتی ہے جو مکمل طور پر واپس کر دی گئی ہے: اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 10:49am
زرمبادلہ ذخائر سنبھالنے کو مملکت میدان میں پاکستان بدستور اپنے زرمبادلہ ذخائر مضبوط بنانے کے لیے بیرونی اور داخلی قرضوں پر انحصار کر رہا ہے۔ شائع 21 اپريل 2026 02:11pm
پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول پاکستان کے رمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ شائع 21 اپريل 2026 09:50am
یو اے ای کا قرضہ واپس کرنے کا دباؤ، پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر موصول اسٹیٹ بینک کی سعودی وزارت خزانہ سے فنڈز ملنے کی تصدیق اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 02:59pm
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ یہ فیصلہ معاشی صورت حال، مہنگائی کے رجحان اور مالیاتی استحکام کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے: مرکزی بینک شائع 09 مارچ 2026 03:20pm
وفاقی کابینہ کا 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے پر غور کابینہ کو کرنسی مینجمنٹ رپورٹ ارسال، 10 سال میں 40 سے 50 ارب روپے بچت کا امکان شائع 26 فروری 2026 04:38pm
اسٹیٹ بینک نے رمضان میں بینکوں کے اوقات کار جاری کردیے ان اوقات کار میں کوئی بریک نہیں ہوگا، اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 18 فروری 2026 09:48pm
بچے کی پیدائش پر والد کو چھٹی لازمی قرار، اسٹیٹ بینک کو 5 لاکھ روپے جرمانہ اسٹیٹ بینک کے ایک ملازم نے پیٹرنٹی رخصت نہ ملنے پر وفاقی محتسب سے رجوع کیا تھا شائع 16 فروری 2026 08:20pm
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مختلف وجوہات کی بنا پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ شائع 26 جنوری 2026 04:11pm
پاکستانی کرنسی کی تاریخ قیامِ پاکستان سے اب تک جاری ہونے والی پاکستانی کرنسی کے بارے میں جانیے۔ شائع 19 جنوری 2026 03:27pm
اسٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کے منتخب ڈیزائن حکومت کو بھیج دیے سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن نے جدید سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ تیاری مکمل کر لی ہے، ذرائع شائع 13 جنوری 2026 07:15pm
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.3 کروڑ ڈالر کا اضافہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 15.91 ارب ڈالر ہوگئے شائع 01 جنوری 2026 05:15pm
پاکستان میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری میں 25 فیصد کمی رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں ایف ڈی آئی 92 کروڑ ڈالر تک محدود، اسٹیٹ بینک شائع 18 دسمبر 2025 03:26pm
مانیٹری پالیسی : شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کمی کا اعلان افراطِ زر میں کمی کے پیش نظر شرح سود کم کی جائے، صنعت کاروں کا مطالبہ شائع 15 دسمبر 2025 05:00pm
’پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر موصول ہوگئے‘ رقم کو رواں ہفتے کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں شامل کر دیا جائے گا، جو 12 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے رپورٹ ہوں گے شائع 11 دسمبر 2025 12:52pm
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ سروے رپورٹ میں 92 فیصد نے رائے دی تھی کہ شرح سود مستحکم رہے گی شائع 15 ستمبر 2025 03:01pm
اپریل 2025 میں ورکرز ترسیلات 3.2 ارب ڈالر رہیں، اسٹیٹ بینک گزشتہ سال کے مقابلے میں 13.10 فیصد اضافہ، مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں 31.2 ارب ڈالر موصول شائع 08 اگست 2025 05:07pm