سعودی عرب کا پاکستان کو دیئے گئے 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی توسیع کرنے کا فیصلہ
سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دیئے گئے تین ارب ڈالرز کی توسیع کرنے کے لئے کام کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔
ریاض: سعودیہ عرب نے پاکستان کو دیئے جانے والے 3 ارب ڈالرز کی واپسی کی مہلت میں اضافہ کردیا ہے۔
سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان کا ورلڈ اکنامک فارم کی سائڈ لائن میں غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کو دیئے گئے تین ارب ڈالرز کی توسیع کرنے کے لئے کام کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ برس سعودی عرب نےملکی ذخائر کو سپورٹ کرنے کے لئے تین ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک میں جمع کروائے تھے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران انکشاف کیا تھا کہ دوست ملک قرض رقم کی واپسی میں مزید مہلت دے رہا ہے۔
Saudi Arabia
پاکستان
Loan
PM Shehbaz
مزید خبریں
عوام کو خاص ریلیف نہ مل سکا، پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا
طورخم بارڈر پر کارروائی، ڈالر کی اسمگلنگ میں ملوث منظم گینگ گرفتار
ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کر لیا
شادی سیزن: سونے کی قیمت تین ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی
مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
ملکی زرمبادلہ میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.