Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
19 Ramadan 1445  

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

بینک دولت پاکستان کے مطابق بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے مزید مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 201 روپے 92 پیسے پر بند ہوا ہے۔
شائع 25 مئ 2022 04:37pm
اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 204 روپے ہے۔  فوٹو — فائل
اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 204 روپے ہے۔ فوٹو — فائل

کراچی: ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر نے مزید برتری حاصل کرلی۔

بینک دولت پاکستان کے مطابق بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے مزید مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 201 روپے 92 پیسے پر بند ہوا ہے۔

رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 78 پیسے کا واضح اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 204 روپے ہے۔

State Bank Of pakistan

USDVPKR

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div