Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

ادارے نیوٹرل رہیں گے تو عمران خان کی جماعت جیت نہیں سکے گی: بلاول

ہم 3 نسلوں سے ظلم کا سامنا کرتے آرہے ہیں، ہم نے آمریت کا مقابلہ بھی کیا ہے
اپ ڈیٹ 29 جون 2022 04:22pm
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے ہیں: اسکرین گریب: آج نیوز یوٹیوب
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے ہیں: اسکرین گریب: آج نیوز یوٹیوب

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم 3 نسلوں سے ظلم کا سامنا کرتے آرہے ہیں، ہم نے آمریت کا مقابلہ بھی کیا ہے۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دھاندلی پیپلزپارٹی کیخلاف ہوتی تھی۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو روکنے کیلئے دھاندلی کرائی جاتی تھی، ہم 3 نسلوں سے شفاف الیکشن کی بات کر رہے ہیں۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ ادارے نیوٹرل رہیں گے تو خان صاحب کی جماعت جیت نہیں سکے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں بھی کچھ کتھ پٹلیاں ہیں جو آمریت میں کھڑی ہوتی ہیں۔

foreign minister

PPP

National Assembly

Bilawal Bhutto Zardari

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div