شہباز گل کے خلاف اسلام آباد کے بعد کراچی میں بھی مقدمہ درج
ایف آئی آر میں عوام کو بغاوت پر اکسانے، انتشار اور نفرت پھیلانے کی دفعات شامل کی گئیں ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کے خلاف اسلام آباد کے بعد کراچی میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔
کراچی کے ملیر میمن گوٹھ تھانے میں شہباز گل کے خلاف سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر میں عوام کو بغاوت پر اکسانے، انتشار اور نفرت پھیلانے کی دفعات شامل کی گئیں ہیں۔ ایف آئی آر میں ایک نجی چینل کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ شہبازگل نے پروگرام میں فوج میں بغاوت پرمبنی باتیں کیں، تحریک انصاف کے رہنما پارٹی سے وفاداری اور افواج پاکستان کے مختلف عہدوں پر منافرت پیدا کررہے ہیں ۔
دوسری جانب پولیس نے نجی چینل کے نیوز آف ہیڈ کو گھر میں چھاپا مار کر گرفتار کرلیا ہے ۔
pti leader
karachi
FIR
shehbaz gill
مزید خبریں
الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی قرار دے دیا
من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کا الزام، ن لیگ کے رہنما پارٹی رکنیت سے مستعفی
شیر افضل مروت نےکوہاٹ ورکرز کنونشن میں بھی پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگوا دیے
واپڈا نے صدیوں سے بہتے دریائے سندھ کا رُخ موڑ دیا
’ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر کی جائے‘
’ملک میں اگلی حکومت لاڈلے اور سپر لاڈلے کی نہیں ہو گی‘
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.