Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 26 پیسے اضافے کے بعد 221 روپے 92 پیسے ہوگیا ہے
اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 05:39pm
انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 232 روپے ہے۔ فوٹو — فائل
انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 232 روپے ہے۔ فوٹو — فائل
Dollar price increased in Pakistan | USD To PKR exchange rates today | Aaj News

ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر نے روپے کو مزید بے قدر کردیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر کے روز انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 26 پیسے اضافے کے بعد 221 روپے 92 پیسے ہوگیا ہے۔

گزشتہ کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے کا واضح اضافہ ہوا تھا جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 232 روپے ہے۔

خیال رہے کہ پچھلے کاروباری روز انٹربینک میں 1.25 روپے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 220 روپے 66 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

Dollar

pakistani rupee

interbank

Open Market

dollar prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div