فیفا ورلڈ کپ : غیر مسلم خواتین اسلامی رنگ میں رنگ گئیں
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران قطر میں موجود مسلمان خواتین نے خوبصورت کام کرکے دل جیت لیے ۔
فٹبال ورلڈ کپ کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ شائقین نے اپنی زندگی میں پہلی بار حجاب پہنے کی کوشش کی ۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران بعض مسلم خواتین نے غیر مسلم خواتین کو حجاب متعارف کروانے کی مہم شروع کی ہے جس کی خوب پزیرائی ہو رہی ہے۔
مسلم خواتین پہلے غیر مسلم خواتین کو حجاب پہنایا پھر آئینہ دکھایا جس کے بعد غیر مسلم خواتین نے بتایا کہ انہوں نے حجاب پہن کر اچھا محسوس کیا۔
ایک خاتون کا کہنا تھا کہ انہوں زندگی میں پہلی بار حجاب پہنا ہے۔
Muslim women
FIFA World Cup 2022
مزید خبریں
بڑھاپے میں اچھی اور بھرپور زندگی کیلئے یہ 6 عادتیں ترک کردیں
پیار اور اقرارالحسن سے تیسری شادی کے سوال پر عروسہ کا جواب
رابی پیرزادہ نے زندگی کی نئی شاہراہ پر قدم رکھ دیا
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی موت کی افواہیں کیوں پھیلیں
آپ کے خوابوں پر قابو پانے کیلئے مصنوعی ذہانت سے لیس ڈیوائس تیار
مرنے سے پہلے بینک ڈکیت کا انکشاف، بیٹی کی زندگی بدل گئی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.