پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا
پاکستان میں پہلی مرتبہ راست ڈیجیٹل طریقے کے ذریعے رقم کی منتقلی 1 کھرب روپے ہوگئی، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 13 جنوری تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب 44 کروڑ ڈالر رہے۔
مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ جنوری کے دوسرے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر میں 25 کروڑ 58 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 25 کروڑ 80 لاکھ اضافے کے بعد 4 ارب 60 کروڑ ڈالر ہیں جبکہ اسی عرصہ کے دوران کمرشل بینکوں کا زرمبادلہ کا ذخیرہ 22 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 5 ارب 84 کروڑ ڈالر ہوگیا ہے۔
دوسری جانب پاکستان میں پہلی مرتبہ راست ڈیجیٹل طریقے کے ذریعے رقم کی منتقلی 1 کھرب روپے ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ سنگ میل صرف 11 مہینوں میں طے کیا گیا ہے۔
State Bank Of pakistan
FOREIGN EXCHANGE RESERVES
SBP RESERVES
مزید خبریں
شادی سیزن: سونے کی قیمت تین ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی
مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر، ڈالر کی قیمت بھی گر گئی
بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر 40 فیصد اضافی ٹیکس کا اطلاق معطل
معیشت میں بہتری، رواں مالی سال کے 4 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب ڈالر کم ہوگیا
ایف بی آر نے ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے شوگر ملوں پر ٹیمیں تعینات کردیں
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.