بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی والدہ انتقال کر گئیں
ان کی والدہ میں کچھ عرصہ قبل کینسر اور برین ٹیومر کی تشخیص ہوئی تھی
حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی والدہ ممبئی کے اسپتال میں انتقال کر گئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت کی والدہ میں کچھ عرصہ قبل کینسر اور برین ٹیومر کی تشخیص ہوئی تھی جس کہ بعد انہیں ممبئی کے مقامی اسپتال میں داخل کروادیا گیا تھا۔
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی جانب سے راکھی ساونت کی والدہ کے علاج کا خرچ اٹھایا جارہا تھا جس پر راکھی ساونت نے سلمان خان کا شکریہ بھی ادا کیا تھا ۔
واضح رہے کہ راکھی ساونت نے کچھ روز پہلے ہی اپنی والدہ کی خواہش پر اسلام قبول کرکے اپنے قریبی دوست عادل درانی سے شادی کی تھی ۔
Mother
Rakhi Sawant
مزید خبریں
انجو 5 ماہ پاکستانی شوہر کے ساتھ رہنے کے بعد واپس ہندوستان چلی گئی
وسیم بادامی کا ایکس ہینڈل ہیک کرلیا گیا
عُشنا شاہ کو فلسطین کی حمایت مہنگی پڑ گئی
جاپانی فیکٹری کیلے کے ہتھوڑے بنانے کی ویڈیو سے وائرل
بھوکا رہنا اور ڈائٹنگ صحت کیلئے کتنی خطرناک ہے؟
نقلی شاہ رخ نے سلمان خان کو قہقہے لگانے پر مجبور کردیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.