ملک میں ڈالر کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی
رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 2.08 روپے کا اضافہ
پاکستان میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق بدھ کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں 56 پیسے مہنگا ہوکر ڈالر 282 روپے 85 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 2.08 روپے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 285 روپے ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 282 روپے 28 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔
karachi
Dollar
interbank
Open Market
USD VS PKR
dollar prices
مزید پڑھیں
مقبول ترین
اس سال بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کاٹی جائے گی
’روزہ 23 کو ہویا 24 مارچ کو، عیدالفطر 22 اپریل کوہی ہوگی‘
پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظرآئے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
ڈرامہ کچھ ان کہی میں نکاح نامہ سے متعلق سین سوشل میڈیا پر وائرل
دبئی: افطار کروانے والے اجازت نامہ لیں ورنہ جُرمانہ بھرنے کیلئے تیار رہیں
تازہ ترین
Comments are closed on this story.