Aaj News

بدھ, مئ 01, 2024  
23 Shawwal 1445  

ملک میں ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی

اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 308 روپے ہے
شائع 23 مئ 2023 05:20pm
فوٹو — رائٹرز/ فائل
فوٹو — رائٹرز/ فائل

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹر بینک میں 59 پیسے مزید اضافے کے بعد ڈالر 287 روپے 15 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر ایک روپے 33 پیسے مہنگا ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 308 روپے ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 286.56 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

SBP

interbank

USD VS PKR

dollar prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div