Aaj News

پیر, مئ 20, 2024  
11 Dhul-Qadah 1445  

کراچی: منفرد مویشی منڈی قائم، خریدار اور بیوپاری دونوں خواتین

اس طرح کی منڈیاں ہونی چاہیے تاکہ خواتین قربانی کے فرائض انجام دے سکیں، خریدار
شائع 19 جون 2023 11:22pm

خواتین کے لیے کراچی میں پہلی بار لگائی گئی مویشی منڈی جہاں خریدار بھی خواتین اور بیوپاری بھی خواتین ہوں گی۔

عید قرین آتے ہی شادمان ٹاؤن میں خواتین کے لیے مویشی منڈی سجائی گی ہے جہاں بیوپاری بھی خواتین ہوگی۔

خواتین بیوپاری کا کہنا ہیں جن عورتوں کے گھر میں مرد نہیں ہوتے ان کے لیے آسانی پیدا کری گی ہیں تاکہ وہ یہاں آکر قربانی کے لیے اپنی پسند کا مویشی خرید سکھیں۔

خریداری کے لیے آنے والی خواتین کا کہنا ہیں کے اس طرح کی منڈیاں ہونی چاہیے تاکہ خواتین باآسانی قربانی کے فرائض انجام دے سکیں۔

پاکستان

karachi

Eid ul Adha 2023