Aaj News

ہفتہ, مئ 04, 2024  
25 Shawwal 1445  

جنسی ہراسگی کے الزامات پر راولپنڈی پولیس کا اعلیٰ افسر عہدے سے ہٹا دیا گیا

ایس ایس پی آپریشنز کے مبینہ طور پر جنسی ہراسگی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے.
شائع 17 جولائ 2023 02:43pm
ایس ایس پی آپریشنز عامر خان نیازی
ایس ایس پی آپریشنز عامر خان نیازی

جنسی ہراسگی کے الزامات پر راولپنڈی پولیس کے اعلیٰ افسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

راولپنڈی پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز کے مبینہ طور پر جنسی ہراسگی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایس ایس پی آپریشنز عامر خان نیازی کو عہدے سے ہٹادیا، جس کے بعد ان کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

آئی جی پنجاب نے ڈی آئی جی ادریس ملک کو انکوائری افسر مقرر کر دیا ہے۔

سنگین الزامات پر عامر خان نیازی کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

انہیں رواں برس بطور ایس ایس آپریشنز راولپنڈی تعینات کیا گیا تھا۔

sexual harassment

Punjab police

SSP Amir Khan Niazi

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div