▶️ پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 09:16pm 90 افراد کے گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ کے 4 ارکان گرفتار لوگوں کے گردے اسلام آباد کے فارم ہاؤس میں نکالے جانے کا انکشاف، مرکزی ملزم گرفتار نہ ہوسکا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 05:49pm غریب افراد کو پھانس پر 50 لاکھ روپے فی گردہ کمانے والا گروہ گرفتار ملزمان ایک گردے کے عوض متاثرہ شخص کو 2 لاکھ دیتے تھے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 07:11pm پنجاب پولیس کا کریک ڈاون جاری، مسقط سے ایک اور اشتہاری گرفتار پولیس نے انٹرپول سے رابطہ کرکے ملزم کو گرفتار کیا اور متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 10:28pm لاہور: تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ شبنم کی حالت بگڑ گئی، مالک مکان گرفتار، مرکزی ملزمہ گرفت میں نہ آسکی ملزم نعمان کے اہلخانہ دھمکیاں دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ انصاف فراہم کریں، اہلخانہ
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 05:36pm سابق ایم پی اے نذیر احمد چوہان پولیس پارٹی پر حملہ اور تشدد کے مقدمے میں بری نذیر چوہان سمیت دیگر کے خلاف تھانہ چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 05:11pm لاہور میں طالبات کی بس پر فائرنگ کرنے والے 6 ملزمان گرفتار بس پر فائرنگ سے 2 طالبات زخمی ہوگئیں تھیں
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 11:41am قتل کے مقدمات میں مطلوب دو خطرناک اشتہاری مجرم دبئی سے گرفتار بیرون ممالک سے گرفتار ہونے والے اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 141 ہو گئی
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 12:03pm چھاپے کے دوران دیہاتیوں کا پولیس پارٹی پر دھاوا، افسر سمیت 3 اہلکار زخمی پولیس نےاشتہاریوں گرفتاری کیلئےکھڈیاں وڑائچاں میں چھاپہ مارا تھا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 08:48am فصل کی باقیات جلانے کے دوران تین بچے آگ میں جھلس کر زخمی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 01:30pm لاہور میں دوست کی جگہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والا دھرلیا گیا امیدوار نے ٹیسٹ پاس کرنے کیلئے اپنے شناختی کارڈ پر دوست کو بھیجا تھا
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 01:03pm لاہور میں روڑ پر جھگڑے کے بعد طالبہ کو قتل کرنیوالے عادی مجرم نکلے ملزمان پر شہری سے پلاٹ کے لین دین پر 65 لاکھ ہتھیانے کا بھی الزام ہے، پولیس
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 04:11pm ماڈلنگ کی آڑ میں جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم خود کو ماڈلنگ ایجنسی کا مالک ظاہر کرتا تھا
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 11:36am کروڑوں روپے کے فراڈ میں مطلوب اشتہاری ملزم مسقط سے گرفتار رواں برس بیرون ممالک سے گرفتار اشتہاریوں کی تعداد 135 ہو گئی
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 11:07am لاہور: کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 3 ہزار سے زائد مقدمات درج کم عمر اور بغیرلائسنس کے گاڑی چلانے والے ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 07:56pm پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ آئی جی پنجاب نے بھرتی کیلئے حتمی منظوری کی سمری پنجاب حکومت کو بھیج دی
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 01:38pm سرگودھا میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق کمرے کی چھت پر گنجائش سے زیادہ اینٹیں رکھی ہوئی تھیں، ریسکیو
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 01:43pm لاہور میں پولیس کے مبینہ تشدد سے زیر حراست ملزم ہلاک، اے ایس آئی گرفتار واقعے کا مقدمہ مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں درج کرلیا گیا، جس میں 302 کی دفعات شامل ہیں
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 12:23pm اغوا کے مقدمہ میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم عرب امارات سے گرفتار ملزم صداقت علی نے 2019 میں 3 بچوں کو اغوا کیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 12:46pm وزیراعلی پنجاب کا شہید افسر یا ملازم کے لواحقین کو پولیس شہداء کے برابر امداد دینے کا فیصلہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 01:23pm راولپنڈی میٹرو بس سروس میں چوریاں کرنیوالا خواتین کا گینگ پکڑا گیا گینگ میں شامل خواتین سے چار لاکھ 50 ہزار روپے برآمد
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 11:51am اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالے7 دہشتگرد گرفتار بہاولپورسے کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر بھی گرفتار کیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 01:06pm خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال خدیجہ شاہ کے کیسز جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں زیر سماعت ہیں، عدالت
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 06:52pm انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 اشتہاریوں سمیت 4 ملزمان گرفتار ملزمان کو ننکانہ، سیالکوٹ اور نارووال سے گرفتار کیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 07:19pm مدرسہ میں چاقو کے زور پر 2 اساتذہ کی 14 بچوں سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج ملزمان کو حراست میں لے لیا، جسم پر چاقو سے لگے زخموں کی تصدیق ڈاکٹروں نے کردی
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 10:33am خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظربند کرنے کے احکامات جاری لیگل ٹیم کا نظربندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 09:36am شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر 24 افراد گرفتار، 25 لاکھ کے جرمانے عائد 5 شادی ہالز سیل، متعدد کو ورننگ جاری
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 09:03am یونان میں مبینہ قتل کرکے پاکستان لوٹنے والا شخص گھر کے سامنے مارا گیا 6 افراد نے چاروں اطراف سے گھیرا ڈال کر بلال وڑائچ کو گولیاں ماریں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 06:14pm لاہور: جھگڑے کے بعد جان بوجھ کر کم عمر ڈرائیور کی گاڑی کو ٹکر، 302 کی دفعہ عدالت میں چیلنج افنان متاثرہ خاندان کا پیچھا کر رہا تھا، مقدمے میں دفعہ 302 لگا دی گئی، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 03:43pm گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق واقعہ درینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 01:31pm لاہور: ڈرم میں سے خاتون سمیت دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد واقعہ درینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس