Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

پاکستان کی کون سی شوبز شخصیات نے کرسمس منائی

سیلیبرٹیز نے کرسمس پر کھنچوائی گئی تصاویر فالوورز کے لیے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیں
اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 11:08am
تصویر: یاسر حسین/انسٹاگرام
تصویر: یاسر حسین/انسٹاگرام

گزشتہ روز 25 دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیسائی برادری نے اپنی عید پُروقار انداز میں منائی۔

اس تہوار میں مسیحی برادری سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پاکستان کی مقبول شخصیات بھی پیش پیش تھیں۔

شوبز شخصیات نے کرسمس کے موقع پر اپنے اہلِ خانہ اور دوست احباب کے ساتھ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تصاویر شیئر کیں۔

شوبز شخصیات کی ان وائرل تصاویر میں جہاں کچھ کو کرسمس کے موقع پر درخت سجاتے ہوئے دیکھا گیا تو کچھ نے دوستوں کے ساتھ ڈِنر کا لطف اٹھایا۔

Instagram

Hania Aamir

yasir hussain

lifestyle

سلیبریٹی

Areeba Habib

Iqra Aziz

Farhan Saeed

MAYA ALI

SAJAL ALI

KInza Hashmi

showbiz celebrities

Viral Pictures

Reema Khan

Christmas 2023

Christmas Tree

Christmas Celebrations

Mawra Hussain

Sunita Marshal

Urwa Hussain

Zubab Rana

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div