لائف اسٹائل شائع 01 دسمبر 2023 09:18am زارا اور اسد نے زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سُنا دی اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یہ خوشگوار سرپرائز دیا
لائف اسٹائل شائع 30 نومبر 2023 05:49pm سدرہ نیازی کی ولاگز میں اپنی فیملیاں دکھانے والوں پر سخت تنقید اگر کوئی پرائیویسی چاہتا ہے تو اس کا بھی خیال رکھنا چاہئے۔
لائف اسٹائل شائع 30 نومبر 2023 01:05pm ملکہ ترنم نورجہاں کی 23ویں برسی سے قبل حکومت کا منفرد خراج عقیدت پی ٹی وی برسی کی مناسبت سے دن کے 23 ویں گھنٹے میں ہر روز دکھائے گا
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 05:22pm فلم کا نام ’ڈنکی‘ کیوں رکھا گیا؟ شاہ رخ خان نے بتا دیا یہ ایک طویل سفر کی فلم ہے جو کہ دنیا کے مختلف حصوں کا سفر کرتے ہوئے واپس ہندوستان پر ختم ہوتا ہے
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 02:08pm ’بیچارے یہاں آنے کی کوشش نہیں کرتے کیونکہ ان میں برداشت نہیں ہے‘ 'آپ یا تو ٹک ٹاکر بن سکتے ہیں یا اداکار بن سکتے ہیں'، احمد علی بٹ
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 11:04am عمران خان سے ’دوستی پلس‘ تھی، کتاب میں جو لکھا ثبوت موجود ہیں، ہاجرہ پانیزئی حاجرہ پانیزئی نے اپنی تحریر کردہ کتاب سے متعلق قیاس آرائیوں پر وضاحت پیش کردی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 03:20pm ارمینا رانا خان کے والد انتقال کرگئے ارمینا نےانسٹا پوسٹ میں مداحوں سے دُعا کی درخواست کی۔
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 11:57am رشمیکا اور کترینہ کے بعد عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو بھی وائرل اداکار ہ کے ایڈیٹڈ چہرے کے ساتھ نامناسب ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 12:00pm علی سفینہ نے ڈرامہ سیریل تیرے بن کو ’ڈسٹ بن‘ کیوں کہا؟ اداکار نے پاکستانی ڈراموں کے معیار سے متعلق اظہارِ خیال بھی کیا
لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2023 02:14pm ’لڑکی سے دھوکا کھانے پر رویا تھا‘ ، ہمایوں سعید نے پہلی بار دل ٹوٹنے کا قصہ سُنا دیا '8 سال پہلے ایک لڑکی میرے گھر آگئی، وہ بضد تھی کہ مجھ سے شادی کرکے ہی واپس جانا ہے'۔
لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2023 12:53pm حرا خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر وائرل اداکارہ نے اپنی والدہ کے ہمراہ یہ سعادت حاصل کی
لائف اسٹائل شائع 21 نومبر 2023 05:43pm بالی ووڈ میں ’زخمی شیر‘ کی واپسی بالی ووڈ پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور اداکار اجے دیوگن ’باجی راؤ سنگھم‘ کے روپ میں واپس آئے ہیں۔ وہ ’سنگم اگین‘ کے ساتھ...
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 10:29am کرکٹ ورلڈکپ2023: بھارتی ٹیم کی شکست پر حریم شاہ کا دلچسپ اعلان انہوں نے یہ اعلان ایکس پوسٹ پر کیا
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2023 06:38pm ڈیوڈ بیکھم کی ممبئی میں شاہ رخ خان کے گھر آمد اس تقریب میں بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے بہت سے اداکاروں نے شرکت کی۔
لائف اسٹائل شائع 17 نومبر 2023 03:56pm متھیرا کی شوز پر رونے والی شخصیات پر کڑی تنقید 'مجھے وہ لوگ بلکل نہیں پسند جوایک ہی چیز پر ہر شو میں رو دیتے ہیں'
لائف اسٹائل شائع 17 نومبر 2023 01:22pm عالیہ بھٹ نے شوہر رنبیر کپور سے متعلق منفی باتوں کے وضاحت کردی میرے شوہر کو میرے ہونٹ پر مصنوعی رنگ پسند نہیں، بھارتی اداکار کا لپ اسٹک پر پابندی کے حوالے سے جواب
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2023 06:08pm امیتابھ کو ورلڈ کپ کا فائنل نہ دیکھنے کی وارننگ امیتابھ کو وارننگ کس نے دی؟
لائف اسٹائل شائع 11 نومبر 2023 02:55pm خوبصورت نظر آنے کے جنون میں ٹی وی اسٹار جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں سرجری تقریباََ ڈھائی گھنٹوں پر مشتمل تھی
لائف اسٹائل شائع 09 نومبر 2023 09:43am عائزہ خان نے فلسطین سے متعلق پوسٹ ڈیلیٹ کردی اداکارہ نے خود کو تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد اپنا موقف دیا تھا
لائف اسٹائل شائع 08 نومبر 2023 01:14pm رشمیکا مندانا کے بعد کترینہ کیف کی نامناسب جعلی تصاویر وائرل بالی ووڈ کی معروف اداکارہ بھی مصنوعی ذہانت کا نشانہ بن گئیں
لائف اسٹائل شائع 04 نومبر 2023 03:15pm اقربا پروری پر بالکل یقین نہیں رکھتی، مُسکان کادوانی 'اس لفظ کو ہماری انڈسٹری میں غلط استعمال کیا جاتا ہے‘
لائف اسٹائل شائع 04 نومبر 2023 12:05pm ’جب بھائیوں نے والد کا وینٹی لیٹر ہٹایا تو۔۔۔‘ عروسہ صدیقی کی دل گداز باتیں پریگنینسی کے دوران والد کی وفات کاصدمہ اٹھانے والی اداکارہ نے کیا کہا؟
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 03:05pm سابقہ اداکارہ انعم فیاض کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش سابقہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 10:34am ’ہمارے خاندان میں ہمیشہ ایک نسل سے ایسا شخص ہوتا ہے جو غلطیاں کرتا ہے‘ نِدا یاسر نے شو کے دوران ہونے والی غلطیوں کی وجہ بتادی
لائف اسٹائل شائع 01 نومبر 2023 01:19pm ’خواتین خود کو مضبوط رکھیں کیونکہ مرد سانپ کی طرح ہوتے ہیں‘ میزبان نادیہ خان کی خواتین کو دوٹوک نصیحت
لائف اسٹائل شائع 31 اکتوبر 2023 06:00pm شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ کا ٹیزر اہم ترین دن پر جاری کرنے کا اعلان ڈنکی میں شاہ رخ خان کا ایک الگ روپ نظر آئے گا یہ فلم راج کمار ہیرانی کے ساتھ شاہ رخ خان کی پہلی فلم ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 03:28pm ہیلووین 2023 منانے کے لیے شرمیلا فاروقی کا انوکھا انداز 'میں نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جوکرکا یہ لُک اپنایا جو کہ مجھ پر سوٹ بھی کررہا ہے'
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 11:53am ’مجھے واپس نہیں آنا چاہیئے تھا، ہم خود اپنے آپ سے سچے نہیں ہیں‘ سینیئر اداکار ملک رضا کو اپنی غلطیوں پر آج بھی پچھتاوا ہے
لائف اسٹائل شائع 26 اکتوبر 2023 02:33pm ’یہ جشن منانے کا وقت نہیں‘، اذان سمیع نے میوزک البم کی ریلیز روک دی 'موسیقی محبت پھیلانے کے لیے بناتا ہوں. یہ البم بھی ایسا ہی ہے'۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 12:52pm بیٹوں کی صحیح تربیت کیسے کریں، ماؤں کیلئے پروین اکبرکی اہم تجاویز 'میرے پڑوسی مجھے کہتے تھے کہ آپ لڑکوں کو بھی لڑکیوں کی طرح پال رہی ہیں'