Aaj News

بدھ, مئ 08, 2024  
29 Shawwal 1445  

اس مرتبہ عام انتخابات میں ٹی ایل پی کا ووٹ بینک کتنا ہے؟

پاکستان میں جیت کا مارجن 10 ہزار ووٹ تک کا ہوتا ہے
شائع 07 فروری 2024 07:53pm
How much is the vote bank of TLP in this election 2024?| Special transmission | Aaj News

ویسے تو پاکستان میں صرف تین چار جماعتوں کی باتیں کرتے ہیں، لیکن ملک میں بہت ساری جماعتیں الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ ہیں، اگرچہ وہ کسی حلقے سے جیت نہیں پاتے لیکن وہ ایک بہت اہم جز ہیں۔

یہ کہنا ہے سینئیر اینکر شوکت پراچہ کا جو آج نیوز کی خصوصی الیکشن ٹرانسمیشن میں سوالات کے جوابات دے رہے تھے۔

شوکت پراچہ سے سوال کیا گیا کہ اس مرتبہ عام انتخابات میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا ووٹ بینک کتنا ہے؟

خیبرپختونخوا کی جیلوں میں بند قیدیوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

چمن میں جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہ

الیکشن جیتنے کا بعد بھی دانیال عزیز پر ناکامی کی تلوار لٹک گئی

جس پر انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جیت کا مارجن 10 ہزار ووٹ تک کا ہوتا ہے، اور اس طرح کی سیاسی جماعتیں ووٹ کو توڑتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب اور کراچی میں ٹی ایل پی کا ایک بڑا ووٹ بینک ہے اور یہ ایک اہم فیکٹر ہے۔

Election 2024

GENERAL ELECTION 2024

Tehreek e Labbaik Pakistan (TLP)

TLP Vote Bank

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div