Aaj News

منگل, اپريل 30, 2024  
22 Shawwal 1445  

فیصل واوڈا ہمارے پاس آئے اور لیڈر شپ سے بات کی، شہلارضا

فیصل واوڈا نے عروج کے دور میں پی ٹی آئی کو چھوڑا، شہلارضا
شائع 02 اپريل 2024 10:55pm

آج نیور کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شہلارضا کا کہنا تھا کہ سیاست میں مختلف معاملات چلتےہیں، فیصل واوڈا نے عروج کے دور میں پی ٹی آئی کو چھوڑا۔ فیصل واوڈا ہمارے پاس آئے اور لیڈر شپ سے بات کی۔

شہلارضا نے کا سنی اتحاد کونسل کے حوالے سے کہنا تھا کہ سنی اتحاد کونسل اسمبلی میں موجود ہی نہیں نہ ہی سنی اتحادکی خواتین اسمبلی میں آسکتیں ہیں۔

شہلارضا نے کہا کہ چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کااجلاس ہوگا اور موجودہ صورتحال میں چیئرمین سینیٹ کاالیکشن ممکن بھی ہے۔

PPP

faisal vawda

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)

Shehla Raza

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div