Aaj News

پیر, ستمبر 09, 2024  
04 Rabi ul Awal 1446  

سونے کی کم ہوتی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں 37 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2430 ڈالر کا ہوگیا
شائع 09 اگست 2024 07:11pm

سونے کی کم ہوتی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ سامنے آگیا ۔

ملک میں فی تولہ سونا 1000 روپے مہنگا ہوگیا، فی تولہ سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہوا، 10 گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار907 روپے کا ہوگیا ۔

عالمی مارکیٹ میں 37 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2430 ڈالر کا ہوگیا۔

سونا

Gold prices

gold market

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024