Aaj News

جمعہ, دسمبر 06, 2024  
03 Jumada Al-Akhirah 1446  

احتجاج میں شریک 1200 افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے، عطا تارڑ

نشاندہی کے بعد مقدمات ٹرائل کی طرف لے جائیں گے، وفاقی وزیر
شائع 29 نومبر 2024 10:31pm

وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج میں شریک 1200 افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے، نشاندہی کے بعد مقدمات ٹرائل کی طرف لے جائیں گے، ایک ماہ میں فیصلہ ہو جائے گا۔

وزیر اطلاعات نے کہا ہےکہ سنا ہے بشری بی بی نے سلمان اکرم راجہ اور صاحبزادہ حامد رضا کو گالیاں دیں، اورانہیں طرح طرح کے القابات سے نوازا گیا۔

عمر ایوب نے افواج پاکستان میں تفرقہ ڈالنے، بغاوت پر اکسانے کی مذموم کوشش کی، عرفان صدیقی

وفاقی وزیرعطا تارڑ نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی احتجاج کی ناکامی کے بعد گالیاں کھانے کے بعد صرف 2 غیرت مند سامنے آئے ہیں۔

پاکستان

federal government

Federal Minister