واٹس ایپ پر ویڈیوکال کرنے کے تین آسان طریقے

شائع 16 مئ 2016 11:54am

whatsapp فائل فوٹو

واٹس ایپ بالاآخر اینڈرائیڈ کے لئے ویڈیو کالینگ فیچر کومتعارف کروارہا ہے جو کہ صرف ایک میسیجینگ ایپ تھی لیکن بہت جلد یہ فیچر اسی ایپ کے 80۔16۔2 ورژن کا پارٹ ہوگی

13231151_180453739016828_996080368_n

 آپ ویڈیو کال اسی وقت کرسکتے ہیں واٹس ایپ کی چیٹ وینڈو کے دائیں کورنرکے اوپر بنے ہوئے فون کے آئی کن پر ٹیپ کریں پہلے یہ بٹن صرف وائس کال کے لئے تھا مگر اب اس میں وائس کال اور ویڈیو کال کے آپشن موجود ہیں آپ اپنا مطلوبہ بٹن سلیکٹ کریں   ۔

مگریہ ویڈیو کالنگ سسٹم ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے آپ اسے صرف ٹیسٹ کرسکتے ہیں یہ آئی فون اور اینڈرائیڈ دونوں ڈیوائسس میں موجود ہیں ۔

 واٹس ایپ پر ویڈیو کال کرنا انتہائی آسان ہے یہاں آپ کو اس کا طریقہ کار  بتایا جارہا ہے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ آپ اس کے میسنجر سے گروپ ویڈیو کال بھی کر سکتے ہیں ۔

13245903_180453792350156_628696295_n سب سے پہلے آپ گوگل پلے اسٹور یا آئی ٹیون اسٹور سے بویاہ  نامی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اس ایپ کو آپ با آسانی کسی کی ڈیوائس سے بھی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

2:ایک بار انسٹال ہونے کے بعد آپ کے تمام واٹس ایپ کونٹیکٹس اس میں شامل ہو جائیں گے اور اگر آپ اسے اجازت دیں گے تو اس کادائرہ آپ کی تصاویر،میڈیا،کیمرہ،وائی فائی ،مائک اور تمام نیٹورک تک پہنچ جائے گا ۔

13187849_180453835683485_1718225295_n

  ایپ بویاہ  آپ کو کئی دوستوں کے ساتھ گروپ ویڈیو کال کی سہولت فراہم کرتی ہے اور ویڈیو کال کے درمیان ہی آپ لوگوں کو شامل بھی کر سکتے ہیں مگرتمام کالر کے پاس یہ ایپ اسٹال ہو نی چاہئے۔