طیارہ حادثہ،جاں بحق عملے کے تمام افراد کا تعلق پنجاب سے تھا
فائل فوٹولاہور:طیارہ حادثے میں جاں بحق عملے کے تمام افراد کا تعلق پنجاب سے تھا۔
گزشتہ روز (بدھ) کو چترال سے اسلام آباد جانے والے مسافر جہاز کے حادثے میں عملے کے ساتھ 47افراد جاں بحق ہوئے۔
جہاز کے پائلٹ صالح جنجوعہ چکری راجگان ضلع جہلم کے رہائشی تھے۔کو پائلٹ علی اکرام کا تعلق روالپنڈی سے تھااس کے علاوہ ٹرینی پائلٹ احمد جنجوعہ جہلم کے رہائشی تھے۔
ایئرہوسٹس صدف فاروق کلرسیداں کے علاقے شاہ باغ نوتھیہ کی رہائشی تھیں،ایئرہوسٹس عاصمہ عادل کا تعلق چکوال سے تھا ۔
ایئر گارڈ احسن راولپنڈی کے رہائشی تھےاور ایئر گارڈ محمد سمیع کا تعلق ڈی جی خان سے تھا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔