رینجرز کی کارروائی سے غلط تاثر گیا، چانڈیو
File Photoکراچی : مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی وطن واپسی کے وقت رینجرز نے کارروائی کرکے غلط تاثر دیا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولابخش چانڈیو نے کہا کہ آصف علی زرداری کی وطن واپسی پرشاندارعوامی استقبال سے مخالفین کی آنکھیں کھل گئیں۔ قیادت کی وطن واپسی کے وقت کارروائی سے غلط تاثردیا گیا۔
مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ کارروائی سے قبل سندھ حکومت کواعتماد میں لیاجانا چاہئے تھا جو چاہیں کریں لیکن پہلے آگاہ کردیں۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔