قائد اعظم کے وژن پر عمل کرکے پاکستان کو آگے بڑھایا جاسکتا ہے:عمران خان
فائل فوٹوتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ قائداعظم محمد علی جناح بےغرض،دیانتدار اور باہمت لیڈر تھے ان کے وژن پر عمل کرکے پاکستان کو آگے بڑھایا جاسکتا ہے۔
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم بےغرض،دیانتدار اور باہمت لیڈرتھے ان کے وژن پرعمل کرکے ہی پاکستان کو آگے بڑھایا جاسکتا ہے۔
عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف قائداعظم کےوژن کو آگے لے جانے کیلئے پرعزم ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔