ایم کیو ایم نے وزیراعظم شہباز شریف سے اس نازک صورتحال میں اپنا کردار ادا کرنے اور حالیہ بارشوں، سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کا ازالہ ادا کرنے کی اپیل کی ہے
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء کو ملیٹری سیکرٹری اور لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر کو فیض حمید کی جگہ کور کمانڈر پشاور کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔