پاکستان Updated 08 Aug, 2022 06:04pm FIA forms JIT against social media campaign over helicopter crash A six-member team will investigate and take action against the elements involved
پاکستان شائع 07 اگست 2022 11:01pm پنجاب حکومت نے وزراء کو قلمدان سونپ دئیے چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل نے وزراء کے محکموں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا
پاکستان شائع 07 اگست 2022 10:35pm ہیلی کاپٹر سانحہ: منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف جے آئی ٹی تشکیل کمیٹی ہیلی کاپٹر کریش پر پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی اور ملزمان کی شناخت کے بعد مقدمات کا اندراج بھی کرے گی
پاکستان شائع 07 اگست 2022 10:10pm کراچی ڈکیتوں کا گڑھ بن گیا، رواں سال 50 ہزار کے قریب ڈکیتیاں کراچی میں سات ماہ کے دوران 50 ہزار کے قریب ڈکیتی کی وارداتیں ہوئیں۔
پاکستان Published 07 Aug, 2022 09:40pm Pakistan rejects Indian remarks regarding OIC’s statement Foreign office spokesperson says India’s hubris in this regard is deplorable
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2022 09:22pm عدالت نے نمرہ کاظمی کو والدین کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی کراچی سے پسند کی شادی کرکے ڈیرہ غازی خان جانے والی نمرہ کاظمی سسرال سے بھاگ کر دارالامان اور پھر عدالت سے والدین کے ہمراہ روانہ ہوگی
پاکستان شائع 07 اگست 2022 08:33pm جھوٹا اغوا، والدین کو بلیک میل کرنے والے بچے کا ڈراپ سین لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پانچ لاکھ روپے تاوان کیلئے بچے کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔
پاکستان شائع 07 اگست 2022 07:55pm ‘کراچی اور حیدرآباد کی سرکاری نوکریوں پر مقامی لوگوں کا حق ہے’ 'وفاق اور صوبائی حکومت اپنی پالیسی پر نظرثانی کریں'
پاکستان شائع 07 اگست 2022 07:15pm 13 اکاؤنٹس میں ہمارے لوگوں کو 2 کروڑ روپے ٹرانسفر ہوئے، فواد چوہدری 2013 کے الیکشن میں ہمارے رہنماؤں کو 20 سے 25 لاکھ روپے بھیجے گئے، فواد چوہدری
پاکستان Published 07 Aug, 2022 07:08pm Social media campaign ridiculing the sacrifices of martyrs was horrifying: PM Shehbaz Says self-righteous political narratives poison the minds of the youth
پاکستان Published 07 Aug, 2022 06:51pm Performers giving ‘Islamic touch’ now need ‘legal touch’: Rana Sanaullah Says Imran Khan is trying to divert attention from his theft
پاکستان Published 07 Aug, 2022 05:27pm PTI declared ‘foreign-aided’ party under Political Parties Order 2002: Marriyum Aurangzeb Says the lies, fraud and drama of a 'foreign aided' party must end
پاکستان شائع 07 اگست 2022 05:11pm ‘کیا ہم کوئی غلام ہیں؟’ شیریں مزاری امریکی سفیر پر برہم شیریں مزاری خیبرپختونخوا حکومت کو گاڑیوں کا تحفہ دینے والے امریکی سفیر کو حساس علاقوں کا دورہ کرائے جانے پر برہم
پاکستان شائع 07 اگست 2022 04:35pm عثمان بزدار کا عظمیٰ کاردار کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس عظمیٰ کاردار نے بھی عثمان بزدار پر لگائے الزمات پر قائم رہتے ہوئے قانونی نوٹس کا جواب دے دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2022 04:52pm 13 اگست کو اس فسطائیت سے نمٹنے کے منصوبے کا اعلان کروں گا، عمران خان مجرموں کے گروہ کی شکل میں پاکستان یزیدیت کے نرغے میں ہے۔، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان Updated 07 Aug, 2022 05:00pm In tit-for-tat move, PTI says joint probe team will summon Sanaullah, Hamza, Malik, Tarar Cites Punjab police will soon start investigation into Model Town incident
پاکستان شائع 07 اگست 2022 01:48pm ‘فوادصاحب احتیاط اچھی چیز ہے، اوقات تک نہ جائیں تو آپ کے لیے بہتر ہوگا’ پی ٹی آئی فارن ایڈڈ پارٹی ڈیکلیئر ہوگئی ہے، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق عمران خان نے جھوٹ بولا، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 07 اگست 2022 01:36pm ‘اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب “قانونی ٹچ” کی ضرورت ہے’ عالمی بنارسی ٹھگ غیرملکیوں سے غیرقانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے، وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ
پاکستان Published 07 Aug, 2022 01:16pm Pakistan will soon become a polio-free country, says Rotary International president Rotary has invested $353.8m for polio-free Pakistan
پاکستان Published 07 Aug, 2022 12:35pm Confrontation consequences will be grave for everyone, warns FM Bilawal Says climate change impact on sustainable development was incalculable
پاکستان شائع 07 اگست 2022 12:14pm ‘رانا ثناء اللہ اپنی اوقات کے مطابق بات کیا کریں یہ نہ ہو لینے کے دینے پڑجائیں’ بہادر آپ اتنے ہیں جب سے حکومت تبدیل ہوئی آپ فیصل آباد نہیں گئے، بہرحال احتیاط اچھی چیز ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 07 اگست 2022 12:05pm ‘الیکشن کمیشن کے مفروضوں اور تضادات کے پیچھے شریفوں اور زرداری کا چہرہ ہے’ قرضے کے لیے بھی آرمی چیف کو فون کرنے پڑ رہے ہیں، اگست اہم مہینہ ہے، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2022 05:18pm سندھ کے مختلف شہروں میں آج 8 محرم الحرام کے جلوس نکالے جائیں گے کراچی میں 8 محرم کا جلوس آج نماز ظہر کے بعد نشتر پارک سے برآمد ہوگا جو کھارادر میں حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ پر اختتام پریز ہو گا۔
پاکستان Updated 07 Aug, 2022 11:50am Traffic plan for Muharram 8 processions in Islamabad’s Karachi Company, Aabpara Capital city police issues route map
پاکستان شائع 07 اگست 2022 10:36am خیبرپختونخوا اسمبلی کے 2 حلقوں کی درست حلقہ بندیاں جاری کرنے کی منظوری رات گئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس ہوا۔
پاکستان شائع 07 اگست 2022 09:45am پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کی شدید مذمت جارحیت کا تازہ ترین سلسلہ عالمی انسانی حقوق اور انسانی قوانین کی مکمل خلاف ورزی ہے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان Updated 07 Aug, 2022 12:11pm Rs5b grant okayed for flood-hit people, PM Shehbaz sets up fund Floods death toll spikes to 552; premier urges people to support
پاکستان شائع 07 اگست 2022 09:06am بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 176 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں مزید 6 افراد بارشوں کی نذر ہوگئے، جن میں 5مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔
پاکستان شائع 07 اگست 2022 08:48am پنجاب حکومت کا شریف خاندان سے اضافی سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ پولیس اہلکاروں کی تعیناتی بلیو بک کے پروٹوکول کی خلاف ورزی ہے، شریف خاندان کی سیکیورٹی پر 500 سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہیں، وزیرداخلہ پنجاب