Heavy rains claim another 14 lives in last 24 hours The death toll rises to 649, including 139 women and 238 children
حکومت سے ناراضگی، ایم کیو ایم نے وزارتیں چھوڑنے پر غور شروع کردیا ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ حکومت سے علیحدہ ہونے کے لئے ڈیڈ لائن دے دیں
امریکی سینٹ کام کمانڈر کی سربراہی میں وفد کا جی ایچ کیو دورہ، آرمی چیف سے ملاقات ملاقات میں دفاعی، علاقائی سلامتی اور سکیورٹی تعاون بالخصوص عسکری تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان کراچی میں پلاسٹک تھیلیوں کی فروخت پر پابندی عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں پر مقدمات درج کیئے جائیں گے
پاکستان Faisalabad torture victim also sexually assaulted: medical report Court sends main accused Sheikh Danish on five-day physical remand
پاکستان مہنگائی اور غربت ختم ہوگی تو ملک ترقی کرے گا: چوہدری شجاعت ملک میں معیشت کی بحالی سب کا پہلا ایجنڈا ہونا چاہیے۔
پاکستان Attempts are being made to disqualify me and bring Nawaz Sharif back: Imran Khan Says that agencies used to tell him about the corruption of the incumbent rulers
پاکستان شہباز گل کا اسپتال جانا مکافات عمل ہے: مریم اورنگزیب عمران خان فورنگ فنڈنگ، توشہ خانہ کے حوالے سے کوئی حساب دینے کو تیار نہیں ہیں
پاکستان مجھے نااہل کرکے نواز شریف کے ساتھ الیکشن کی کوشش کی جا رہی ہے: عمران خان سوشل میڈیا پر فوج مخالف ٹوئٹ کرنے والے بچوں کو اُٹھا کر ان سے زبردستی اعتراف کروایا جا رہا ہے کہ ہمیں عمران خان نے ایسے بیانات دینے کو کہا
پاکستان US announces $1 million additional grant to flood-hit Pakistan Initially, US ambassador had announced $100,000 to deal with the humanitarian crisis
پاکستان More rainfall, thundershowers predicted for next 24 hours PM asks rescue services to speed up relief efforts
پاکستان بحریہ ٹاؤن میں سیلاب کی اطلاعات غلط ہیں: ترجمان کراچی کے بحریہ ٹاؤن کے کچھ حصے زیرآب آنے کی اطلاعات ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مختصر ویڈیوز میں 68 مربع کلومیٹر...
پاکستان Toshakhana case: ECP asks PTI to provide documents, says Imran still MNA PTI counsel contends Imran no longer an MNA
پاکستان PTI calls off public rally in Karachi Announcement to reschedule comes in light of recent heavy rainfalls in metrolpolis
پاکستان عمران خان کا دورہ کراچی منسوخ، جلسے کی تاریخ بھی تبدیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بارشوں کے باعث پارٹی کو جلسہ انتظامات میں مشکلات کا سامنا ہے لہٰذا اب 19 اگست کے بجائے جلسہ 26 اگست کو ہوگا
پاکستان شہباز گل کو غیر قانونی طور پر چکی میں بند رکھا گیا: وزیر داخلہ پنجاب تمام خدشات کے باوجود شہبازگل کو پمز کے حوالےکردیا۔
پاکستان عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا لارجر بینچ 24 اگست کو الیکشن کمیشن کے دلائل سننے کے بعد درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ کرے گا
پاکستان شہباز گل پر تشدد کی حمایت نہیں کرتے: جاوید لطیف رونا دھونا طوطے کیلئے نہیں ہے بلکہ سہولتکاروں کیلئے ہے۔
پاکستان Child’s body retrieved after flood in Malir river sweeps away six of a family Six family members and driver were travelling to Hyderabad from Karachi's Quaidabad area still missing
پاکستان ملیر ندی میں ڈوبنے والے دو بچوں کی لاشیں برآمد، مزید 5 افراد کی تلاش جاری بچوں کی شناخت موسیٰ اور آمنہ کے نام سے ہوئی۔
پاکستان شہباز گل کے معاملے پر پی ٹی آئی کا سینیٹ سے واک آوٹ کا اعلان پی ٹی آئی سینیٹر واک آوٹ کا اعلان کرتے ہوئے جانے لگے تو اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ واک آؤٹ کیوں کررہے ہو؟ سننے کا بھی حوصلہ رکھو۔
پاکستان سینیٹر اعظم سواتی نے کرپٹ لوگوں کے سر قلم کرنے کا مطالبہ کر دیا پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے سی ڈی اے اور ایف بی آر کو کرپشن کی جڑ قرار دیا۔
پاکستان فیصل آباد: تشدد کا شکار خدیجہ کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی مرکزی ملزم دانش کو عدالت میں پیش نہ کیا جاسکا۔
پاکستان امریکی وزیرخارجہ کا سیلاب متاثرین کے لئے امداد کا اعلان ہم مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ کھڑے ہیں
پاکستان شہباز گل پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں: فواد چوہدری شہباز گل تشدد معاملے پر ایک آزاد میڈیکل بورڈ بنانا چاہیے
پاکستان India to register up to 2.5 million new voters in IIOJK India stripped occupied Kashmir’s semi-autonomy in 2019
پاکستان شہباز گل کو بچپن سے سانس کا مسئلہ ہے، میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع میڈیکل رپورٹ کے مطابق 4 سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے شہباز گل کا طبی معائنہ کیا۔
پاکستان مریم اورنگزیب نے عمران خان کے میڈیا سیمینار کو منافقت قرار دے دیا عمران خان میڈیا کا معاشی قتل کرنے والا مجرم ہے۔
پاکستان چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ پارٹی کی صدارت صرف استعفے یا موت کی صورت میں چھوڑی جا سکتی ہے، وکیل چوہدری شجاعت
پاکستان خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارش، مختلف واقعات میں 10افراد جاں بحق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا میں مزید بارش کا امکان ہے
پاکستان ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس بند، صارفین پریشان بحالی کے لئے متعلقہ آپریٹرز کے ساتھ کام کیا جارہا ہے
پاکستان مراد سعید کا انکشاف، پیچھا کرنے والے سادہ لباس افراد کون تھے؟ مراد سعید نے ویڈیو بھی شئیر کردی
پاکستان IHC allows Shahbaz Gill’s lawyers to meet him in hospital Court asks Islamabad police to submit report on alleged torture of PTI leader on Monday
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز گل کے وکلاء کو اسپتال میں ان سے ملنے کی اجازت دیدی درخواست میں آئی جی اسلام آباد، وزارت داخلہ، ایس ایچ او کوہسار اورشہبازگل کو فریق بنا یاگیا ہے۔
پاکستان توشہ خانہ کیس: ہماری نظر میں عمران خان اب تک ایم این اے ہیں، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے وکیل کو دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: وزیراعظم شہباز شریف اورکابینہ کی نااہلی کی درخواست مسترد درخواست پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس نے دائرکی تھی
پاکستان Joy and sorrow as Pakistan students receive O’ Level results today Around 56,000 students sat exams from 628 schools
پاکستان کراچی: بارش سے ملیر ندی میں طغیانی، بہہ جانے والی کار کے مسافروں کی تلاش جاری رات بھر سے کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی ہلکی اور تیز بارش سے شہر کا نقشہ بدل گیا۔
پاکستان پمز میں ڈاکٹرز کی جانب سے شہباز گل کا ابتدائی طبی معائنہ مکمل میڈیکل بورڈ کی ابتدائی رپورٹ میں شہباز گل کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیا گیا ہے۔
پاکستان بارش کی پیشگوئی، سندھ حکومت کا آج تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کراچی میں انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آج ہونے والے تمام امتحانات بھی ملتوی کردیے ہیں۔