کراچی کے لوگ ٹیکس دیتے ہیں تو پاکستان چلتا ہے: وسیم اختر کورنگی کے ضمنی انتخاب میں دوسرے نمبر کی جماعت اور لیاری کے الیکشن میں پیپلز پارٹی سے اتحاد کریں گے
عمران خان کی زیرِ قیادت اسلام آباد میں ریلی، ڈپٹی کمشنر نے خبردار کردیا عمران خان نے آج راولپنڈی سے ایف نائن پارک اسلام آباد تک شہباز گل پر تشدد کے خلاف ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے
سندھ میں بارشیں، مختلف حادثات میں 60 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی سندھ میں موسلادھار بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 60 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ضلع خیرپور میں...
پاکستان Imran Khan barred from meeting Shahbaz Gill PTI chairman announces to hold rallies to show solidarity with Gill
پاکستان شہباز گل کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑا جائے، عمران خان کی قانونی ٹیم کو ہدایت بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان خود ہسپتال جارہے ہیں اور کل شہباز گل کی رہائی کے لئے ایک ریلی کی قیادت بھی کریں گے
پاکستان Another prisoner martyred in Kot Bhalwal jail Indian police are hiding their crime of killing the detainee, claiming that he died after suffering from cardiac arrest
پاکستان عمران خان اپنے جرائم چھپانے کیلئے اداروں پر حملہ آور ہیں: قمر زمان کائرہ آج پی ٹی آئی دورکے شاخسانے کو قوم بھگت رہی ہے۔
پاکستان عمران خان کو پمز اسپتال میں شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی اسپتال میں اضافی نفری تعینات کردی ہے، ملزم سے کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں
پاکستان Pakistan rejects India’s ‘deliberate attempts’ of pre-poll rigging in IIOJK FO says even temporary residents in the occupied territory are being registered as voters
پاکستان باجوڑ میں پولیس چیک پوسٹ پر دھماکا، دو اہلکار شہید دھماکے کے نتیجے میں دو اہلکار ببشمول سید احمد اور سپاہی عنایت الرحمن شہید ہوگئے
پاکستان FIA to send another notice to Imran Khan in prohibited funding case PTI chairman's arrest warrants will be issued after three notices have been sent
پاکستان PM Shehbaz announces compensation package for flood victims Says a total of 37 billion rupees will be distributed through Benazir Income Support Program
پاکستان وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ خاندانوں کو 25 ہزار روپے امداد فراہم کرنے کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ 15 لاکھ خاندانوں کو فوری طور پر ریلیف پہنچانے کیلئے ہر...
پاکستان مونس الٰہی نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی اسد عمر نے عمران خان سے مشاورت کے بعد مونس الٰہی کو آئندہ عام انتخابات میں این اے 80 سے ٹکٹ دینے کا اعلان کیا
پاکستان PML-Q’s Moonis Elahi refutes rumours of joining PTI Says the letter claiming that he will be the PTI candidate from NA-80 Mandi Bahauddin is fake
پاکستان ہنگامہ آرائی کیس: 12 لیگی رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے وارنٹ جاری درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ مدثر حیات نے سماعت کی۔
پاکستان طالبہ تشدد کیس: چار ملزمان مزید جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے مرکزی ملزم شیخ دانش پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولییس کی حراست میں ہیں۔
پاکستان بلوچستان میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 208 ہوگئی کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں کنویں میں گرنے والے 2افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔
پاکستان شہباز گِل کی میڈیکل رپورٹ: صحت بحالی کے کتنے چانسز ہیں؟ وہیل چیئرپربیٹھے شہبازگل کو کہتے سُنا گیا، “میرا ماسک، میرا ماسک اُتاردیا، مجھے سانس نہیں آ رہا”۔
پاکستان طلال چوہدری کا شہباز گل کو آسکر دینے کا مطالبہ شہباز گل کو گندی ایکٹنگ کا آسکرملنا چاہیئے، پی ٹی آئی رہنما ایکٹنگ نہ کریں، جیل جائیں، طلال چوہدری
پاکستان عمران خان ہر بات پر تماشا کرنے کے عادی ہیں: مریم اورنگزیب عمران خان نے22سال جھوٹ بول کرسیاست چلائی۔
پاکستان ‘پی ٹی آئی کو کہا تھا اسمبلی جا کر کردار ادا کریں لیکن انہوں نے بائیکاٹ کر رکھا ہے’ اسمبلی میں موجود ارکان کو اپنے فائدے کی قانون سازی نہیں کرنا چاہیئے، جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے عمران خان کا مؤقف مسترد کردیا ایف آئی اے نے سوالات کے جواب کے لیے دوبارہ نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان شہباز گل پر مبینہ تشدد کے خلاف سینیٹ میں اپوزیشن کا شدید احتجاج شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے باعث چیئرمین سینیٹ نے اجلاس غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا۔
پاکستان اسلام آباد پولیس نے شہباز گل کی بیماری کو بہانہ قرار دے دیا شہباز گل کو جب عدالت لے جایا جارہا تھا تو وہ بری طرح رو پڑے اور بار بار ماسک مانگتے رہے۔
پاکستان وزیراعظم نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کردیا پولیو سے بچاؤ کے 2 قطرے آپ کے بچوں کو تمام عمر کی معذوری سے بچا سکتے ہیں، شہباز شریف
پاکستان عدالت کا شہباز گل کو پیر تک پمز منتقل کرنے کا حکم بغاوت کے مقدمے میں گرفتار شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پیر تک مسترد کردی گئی۔
پاکستان پی ٹی آئی رہنما شہباز گل فٹ قرار، پمز سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ ڈسچارج کرنے کے فیصلے سے اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کو آگاہ کردیا گیا۔