کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید دو روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان اسکولز بندش کے فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کے اسکولز میں ہوگا۔
نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ، بینک مینجر قتل ایس ایس پی سینٹرل عثمان معروف کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی پر قتل کا ہے۔
پاکستان رانا ثناء اللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج راناثنااللہ نےعدلیہ، چیف سیکرٹری،سرکاری ملازمین کودہشت زدہ کیا ہے، ایف آئی آر کا متن
پاکستان ن لیگی رہنماؤں کی اپنے ہی وزیراعظم کے اقدامات کیخلاف احتجاج کی دھمکی عابد شیرعلی اور طلال چوہدری اپنی ہی جماعت کے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے خلاف کھل کر سامنے آگئے۔
پاکستان سندھ: بارشوں و سیلاب کی تباہ کاریاں، اب تک 290 افراد جاں بحق، 836 زخمی جاں بحق ہونے والوں میں 115 مرد، 45 عورتیں اور 133 بچے شامل ہیں۔
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے 3 مرکزی اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا اکاؤنٹس ووٹن کرکٹ کلب سے رقوم کی ترسیل کیلئے استعمال ہوئے، جن سے بھاری رقوم پاکستان آئیں.
پاکستان کے الیکٹرک کا بنا فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز والے نئے بلوں کے اجراء کا اعلان کے الیکٹرک کراچی کے غریب عوام کو سکھ کا سانس لینے کا ایک چھوٹا سا موقع فراہم کیا ہے۔
پاکستان سیلابی صورتحال، آرمی چیف کی امدادی سرگرمیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت آرمی چیف نے فارمیشنز کو آپریشنل تیاریاں برقرار رکھنے اور بلوچستان، خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشتگردی آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت کی۔
پاکستان حالیہ بارشوں سے 3 کروڑ افراد متاثر ہوئے: شیری رحمان سندھ میں سیلابی صورتحال انتہائی سنگین ہے۔
پاکستان مریم اورنگزیب نے سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا متاثرین کی مدد کیلئے عطیات کی ضرورت ہے۔
پاکستان سوات ایکسپریس وے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند موسم کی خرابی کے پیش نظرغیرضروری سفر سے گریز کریں۔
پاکستان وزیراعظم کا سیلابی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ وزیراعظم کو لندن میں اپنی بیمارپوتی کی عیادت کے لیے جانا تھا
پاکستان سندھ حکومت سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیوں کی رپورٹ طلب سندھ ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 6 ستمبرتک ملتوی کردی
پاکستان فواد چوہدری نے مولانا فضل الرحمان کی تنقید کا جواب دے دیا فواد چوہدری نے کہا مولانا فضل الرحمان مذہبی کارڈ استعمال کرنا چاہتے ہیں
پاکستان عمران خان کو حلقہ این اے 22 مردان کا ضمنی انتخاب لڑنے کی اجازت مل گئی الیکشن ٹریبونل نے درخواست میں دائر اعتراضات مستردکردیے
پاکستان محکمہ موسمیات نے مزید موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کردیا بارشوں کا سلسلہ 26 اگست تک جاری رہے گا