اسلام آباد میں چاند رات اورعید الفطر کے لئے سیکیورٹی پلان جاری فیصل مسجد میں خصوصی نفری تعینات کی گئی ہے، ترجمان پولیس
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات شیڈول میں تبدیلی کردی پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیلئے پولنگ کی تاریخ 14 مئی برقرار رہے گی۔
ملک کے بیشتر شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری ملک بھر کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری کر دئے گئے ہیں جو درج ذیل ہیں۔ کراچی مفتی منیب الرحمٰن فیڈرل...
پاکستان چاہتا ہوں ”توہینِ پارلیمان“ کا قانون بھی پاس کیا جائے، اسپیکر قومی اسمبلی یہ جوڈیشل مارشل لاء نہیں جوڈیشل مارشل لاء پلس ہے، راجہ پرویز اشرف کی پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو
پاکستان گلاب جامن یا برفی، پشاور کے شہری عید کیلئے کس مٹھائی کو زیادہ پسند کرتے ہیں مٹھائی کے لئے خریداروں کا رش بڑھنے سے دکاندار خوش ہوگئے
پاکستان چین سے کمرشل قرض موصول، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ مجموعی ملکی ذخائر 9 ارب 96 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہوگئے
پاکستان پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے، پرویزالہٰی کی عدالت میں درخواست پرویز الہٰی نے مقدمات کی تفصیلات کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان عمران خان سے تحقیقات، جے آئی ٹی کی کارروائی عدالتی فیصلے سے مشروط عدالت تفتیش کےعمل کو نہیں روک سکتی، فیصلہ
پاکستان شوال کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الفطر ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی
پاکستان جلیل شرقپوری کی پی ٹی آئی سے استعفے کی تردید میرے نام سے ایک جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ پروان چڑھ رہا ہے ، جلیل شرقپوری
پاکستان کوئی بھی بندوق کےزور پر مذاکرات نہیں کرواسکتا، بلاول بیک ڈور سے ون یونٹ لاگو کرنے کیلئے سازش کی جارہی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والے ملزمان کو رہا کرنے کا حکم ملزمان کوایک ایک لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم
پاکستان سپریم کورٹ میں عمران خان کیلئے لچک ہے تو ہمارے لئے کیوں نہیں، فضل الرحمان عدالت کو پارلیمنٹ کا احترام کرنا ہوگا، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان فیصلے عمران خان کی خواہش پر ہوں گے تو ماحول خراب ہوگا، سعید غنی سندھ اور بلوچستان کے لوگوں کی آواز سپریم کورٹ کو سننی چاہیے، صوبائی وزیر
پاکستان بلوچ لاپتا افراد سے متعلق جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈہ بے نقاب دشمن کی خفیہ ایجنسی نے بیرون ملک موجود سہولات کاروں کے ساتھ ملکر سازش تیار کی
پاکستان روس کی جانب سے رعایتی تیل کا پہلا کارگو مئی میں پاکستان پہنچے گا، مصدق ملک پاکستان کو صرف روسی خام تیل ملے گا، ریفائنڈ تیل نہیں ملے گا، وزیر مملکت
پاکستان بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بھارت جائیں گے ایس سی او کے موجودہ چیئرمین ایس جے شنکر نے بلاول بھٹو کو دعوت دی ہے، دفترخارجہ
پاکستان خیبرپختونخوا میں صحت سہولت کارڈ دوبارہ بحال انشورنس کمپنی کو 2 ارب روپے جاری کر دیئے ہیں، مشیر صحت
پاکستان بجلی چوری روکنے پر چیف انجنیئر پیسکو کو قتل کی دھمکیاں دھمکی آمیز کالز کے بعد میرے گھر آکر اہل خانہ کو ہراساں کیا گیا، چیف پیسکو انجنیئر طاہر
پاکستان عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی زمان پارک آپریشن روکنے کی درخواست مسترد بشریٰ بی بی کے وکیل اظہر صدیق پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد
پاکستان کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا نیٹ ورک بیرون ملک سے آپریٹ ہونے کا انکشاف مذہبی بنیادوں پر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گرد گرفتار
پاکستان لاہور،علی امین گنڈا پورکو سندھ پولیس کے حوالے کردیا علی امین گنڈا پورکا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور
پاکستان کچے میں آپریشن کے دوران 208 ڈاکو گرفتار، رپورٹ پولیس نے آپریشن کی آئی جی سندھ کو 3 ماہ کی رپورٹ پیش کردی
پاکستان عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے اسے ری رائٹ نہیں کرسکتی، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نےآئین پاکستان موبائل ایپ کا اجراء کردیا
پاکستان علی زیدی کی پیشی کے دوران ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کے 200 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف ملیر سٹی تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا
پاکستان بھکر: 2 گاڑیوں میں تصادم، 3 مزدور جان کی بازی ہارگئے، 20 زخمی ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
پاکستان نجی ہاؤسنگ اسکیموں میں درخت کاٹنے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا حکم اسموگ تدارک کیس میں عدالت کا ہیٹ ویو کی روک تھام کیلئے اقدامات کا حکم
پاکستان ضمانت منظور، پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو رہا کردیا گیا عدالت نے علی زیدی کو 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
پاکستان پنجاب الیکشن: مسلم لیگ ن کا کسی بھی امیدوار کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ 14 مئی کے انتخابات کے حوالے سے ن لیگ کا مؤقف واضح ہے، پارٹی قیادت
پاکستان صادق آباد: سکھانی گینگ کے 2 کارندے گرفتار کچے میں آپریشن کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری
پاکستان پاکستان میں عیدالفطرکب منائی جائے گی ماہرین نے سورج گرہن کے باعث چاند نظرآنے کے امکانات کا بتادیا
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری، جواب طلب
پاکستان فراڈ اور دھمکانے کا کیس: علی زیدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کردی
پاکستان عید کے بعد مذاکرات کے معاملے پر مثبت پیشرفت ہوگی، بلاول بھٹو وزیرخارجہ نے جے یو آئی سربراہ کے ساتھ بات چیت سے وزیراعظم کو آگاہ کردیا
پاکستان انتخابات کیس : 26 اپریل کو سیاسی جماعتوں کا اجلاس، 27 کو عدالت میں رپورٹ طلب بڑی عید جولائی میں ہے جس کے بعد الیکشن ہوسکتے ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان پاک فوج کا طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے کو ہٹانے کا کام جاری امدادی ٹیموں نے طور خم بارڈر پر زیادہ ترراستہ کھول دیا
پاکستان عید کے بعد حکمراں جماعتوں کا سربراہی اجلاس بلانے کا فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان پنجاب میں انتخابات کیلئے پی ٹی آئی امیدواروں کو ٹکٹ جاری صوبائی اسمبلی کی 27 نسشتوں پر امیداروں کی فہرست جاری
پاکستان چوہدری انوار الحق کی وزارت عظمیٰ کیلئے نامزدگی پر سابق وزیراعظم آزاد کشمیر برہم انوارالحق ہمارے نامزد امیدوار نہیں، انہوں نے عمران خان کو دھوکا دیا، تنویر الیاس
پاکستان نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے حلف اٹھالیا چوہدری انوارالحق بلا مقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوئے