سمندری طوفان 13 جون کو سندھ کی ساحلی پٹی سے ٹکرا سکتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، وزیراعلیٰ سندھ کی لوگوں سے اپیل
نوازشریف نے ہر چیز کو ٹھکرایا پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، رانا ثنا پاکستان ایٹمی قوت نہ ہوتا تو بھارت پاکستان کو کھا جاتا، وزیرداخلہ
استحکام پاکستان پارٹی میں وہ لوگ آئے جنہوں نے کہا کہ سیاست چھوڑ رہے ہیں، حسن رضا آج نیوز کے پروگرام "روبرو" میں گفتگو
پاکستان آج اتنی سی جماعت رہ گئی کہ چِنگچی میں بھی پوری آجائے گی، مریم نواز یوتھ کونشن سے خطاب میں مریم نواز کی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید
پاکستان ڈیفنس: کےالیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا، بجلی کی فراہمی بحال آتشزدگی کا واقعہ صبح پیش آیا تھا
پاکستان ”امید ہے اِسی ماہ میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے گا“ آئی ایم ایف کی تمام شرائط خلوص سے پوری کردیں، وزیرِاعظم
پاکستان بھارت کا کشمیریوں کو زیر تسلط رکھنا بڑا منفی پہلو ہے، وزیراعظم 9 مئی کو ایک شخص کی ہدایت پر شرپسندوں نے ملک کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا، شہبازشریف
پاکستان اسلام آباد پولیس میں مختلف شعبوں کے ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ ابتدائی طور پر200 سابق فوجیوں کو بھرتی کیا جائے گا
پاکستان بجٹ 2023-24: کراچی کیلئے صرف ایک اسکیم ہی 12 ارب کی ہے، مراد علی شاہ سندھ کے بجٹ کا کل حجم 2.25 ٹریلین روپے ہے، مراد علی شاہ
پاکستان میئر کراچی الیکشن، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم کے علاوہ کس کے کاغذات منظور ہوئے کوئی ادارہ الیکشن پر اثرانداز نہیں ہوگا، حافظ نعیم کے مینڈیٹ پر قبضے کے الزام پر مرتضیٰ وہاب کا جواب
پاکستان امن کی راہداری نے 75 سال بعد 2 خاندانوں کو ملایا تو آنسو چھلک آئے سیالکوٹ کے مشتاق احمد اپنے پھوپھی زاد بہن اور بھائی سے ملے تو جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے
پاکستان حافظ آباد اور چونیاں میں لڑکیوں سے زیادتی، 5 ملزمان گرفتار، 3 مفرور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس، آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب، متاثرین کو انصاف فراہمی کی یقین دہانی
پاکستان شکار پور : کچے کے علاقے میں کامیاب آپریشن، 4 مغوی بازیاب بازیاب مغویوں میں 2 افراد سکھر الیکٹرک پاور کمپنی کے ملازمین ہیں
پاکستان چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن کے خلاف 6 ارب روپے کے فراڈ کا مقدمہ درج عظمیٰ خان نے اربوں کی زمین کوڑیوں کے بھاؤ خریدی، ترجمان اینٹی کرپشن
پاکستان کراچی: ڈیفنس میں کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں آگ لگ گئی آگ لگنے کی وجہ سے متعلقہ گرڈ اسٹیشن پر شٹ ڈاؤن لیا گیا، کے الیکٹرک
پاکستان پاکپتن : خاتون کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ملزم 12 سال بعد قانون کے شکنجے میں ملزم دوبئی سے واپس آیا تو ایئر پورٹ سے ہی پکڑ لیا گیا، پولیس
پاکستان کراچی: دو پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ درج اہلکار خفیہ اطلاع ملنے پر سہراب گوٹھ انڈس پلازہ کے قریب گراؤنڈ پہنچے تھے، ایس ایس پی ایسٹ
پاکستان ’چئیرمین پی ٹی آئی جلد گرفتار ہوں گے، ان کا کورٹ مارشل کیا جائے گا‘ پی ٹی آئی کے پورے پنجابی طالبان ڈھیر ہوگئے، جاوید چوہدری
پاکستان بھارتی سکھ یاتری جوڑ میلہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے ننکانہ صاحب پہنچ گئے سکھ یاتری گور دوارہ جنم استھان میں 3 روز قیام کے دوران اپنی مذہبی عبادات انجام دیں گے
پاکستان چئیرمین پی ٹی آئی کے بعد ان کے شہر کا تربوز بھی عوام کو مایوس کرنے لگا میانوالی کا تربوز نہ صرف پنجاب بلکہ خیبرپختونخوا میں بھی بہت پسند کیاجاتا ہے
پاکستان غذر: سیاحوں کو مقامی ٹوپیاں، لکڑی کے برتن، اون سے بنی جیکٹ کیوں پسند آتی ہیں غذر کے کارخانے میں بنائے جانے والے لکڑی کے ڈنر سیٹ پورے ملک میں مشہور ہیں، صنعتکار
پاکستان میران شاہ: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید تینوں شہداء کا تعلق فرنٹئیر کور سے تھا۔
پاکستان سمندری طوفان بِپر جوئے کراچی سے 690 کلومیٹر دور، کمشنر کراچی کی ہدایات جاری ماہی گیروں اور عوام کو کو ساحلی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت