تحریک انصاف کے مزید 3 رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا فیصل فاروق چیمہ کا تعلق سرگودھا جبکہ علی عزیز جی جی کا تعلق کراچی سے ہے
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاررروائی، ایک دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی اہلکاروں نے مؤثر انداز میں دہشت گردوں کو جواب دیا، آئی ایس پی آر
رانا تنویر نے راجہ ریاض کے اعداد و شمار کی درستگی کردی کسی نے اپوزیشن لیڈر کو غلط نوٹس بنا کردے دیے ہوں گے، وفاقی وزیر تعلیم
پاکستان ”ہمارا مقابلہ پنجاب میں پی ٹی آئی سے تھا جو فارغ ہوگئی ہے“ الیکشن اکتوبر یا نومبر میں ہوجائے گا، لیگی سینیٹر کا دعوٰی
پاکستان انتخابات سے متعلق فیصلہ 4 اور 3 کا کہنا بالکل غلط ہے، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ تفصیلی فیصلے میں 14 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹس بھی شامل
پاکستان پی ٹی آئی کے منتخب چیئرمینز کا حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی چئیرمین کے بائیکاٹ پر واضح اکثریت ملنے کا امکان
پاکستان 9 مئی کے شرپسندوں کیخلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرار داد منظور قومی اسمبلی میں قرارداد وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کی
پاکستان کراچی: اسٹیل ٹاؤن میں ایک اور سُرنگ پکڑی گئی پارکو اسسٹنٹ سیکیورٹی افسر کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان پنجاب اسمبلی بھرتی کیس: پرویزالہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا فیصلہ کالعدم قرار عدالت کو سابق وزیراعلیٰ کو کل دوبارہ جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کرنے حکم
پاکستان آصف کرمانی کی تقریر پر پی ٹی آئی کا ہنگامہ، چیئرمین سینیٹ نے معاملہ رفع دفع کردیا سینیٹ میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
پاکستان پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری مبین جتوئی عہدے سے مستعفی پاکستان تحریک انصاف اختلافات کا شکار ہوگئی
پاکستان الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے خلاف کیس ڈی لسٹ کردیا سابق وفاقی وزیر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 21 جون کو ہوگی
پاکستان محکمہ موسمیات کی کل سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی بارش سے سے کچے مکانات سولر پینل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ
پاکستان جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: مزید 8 خواتین کا جسمانی ریمانڈر منظور انسداد دہشت گردی عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا منظور کرلی
پاکستان سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود نوٹس نمٹا دیا وباء ختم ہوگئی ہے تو ازخودنوٹس بھی نمٹا دینا چاہیئے، جسٹس اعجاز الاحسن
پاکستان معیشت اس قدر گرچکی ہے اسے اگلی حکومت اٹھائے گی، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی نے چین کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان خیبرپختونخوا بجٹ میں اخراجات کا تخمینہ 1404 ارب روپے ہوگا کابینہ سے چار مہینوں کیلئے 400 ارب روپے سے زائد بجٹ کی منظوری لیے جانے کا امکان
پاکستان جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداروں کا اعلان کردیا عون چوہدری ایڈیشنل سیکریٹری جنرل، پارٹی کے ترجمان اور پیٹرن اِن چیف بھی ہوں گے
پاکستان سمندری طوفان کے اثرات لاہور تک پہنچ گئے گرمی اور حبس کے بعد آئندہ 24 گھنٹے میں آندھی اور بارش کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ
پاکستان حکومت کا ٹی ایل پی کے مطالبات پر مذاکرات کا فیصلہ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ایل پی کے جائز مطالبات کو سنا جائے گا۔
پاکستان کراچی: جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے بچہ اغوا، وارڈ سکیورٹی انچارج گرفتار نومولود کو جناح اسپتال کے اسٹاف کی مدد سے اغوا کیا گیا، ایف آئی آر
پاکستان جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہوگئی ملزم لوگوں کو توڑ پھوڑ پر اُکساتا رہا اور خود جی ایچ کیو کے مونو گرام کو توڑ کر اندر داخل ہوا
پاکستان کراچی تپش کا احساس 45 ڈگری تک پہنچ گیا، شہریوں کو باہر نہ نکلنے کی ہدایت ماہرین صحت ی شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
پاکستان خیبر پختونخوا میں جے یو آئی گورنر کے خلاف پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی بغاوت 'یہ اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں اور کارکن منہ دیکھ رہے ہیں'
پاکستان کوشش ہے کہ ملک میں صفر لوڈشیڈنگ ہو، خرم دستگیر ملک بھر میں یکساں نرخوں کے لئے 150 ارب روپے خرچ کیئے جائیں گے، وفاقی وزیر
پاکستان حافظ نعیم کی درخواست مسترد کرانے مرتضیٰ وہاب سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے حافظ نعیم کی درخواست حقائق کے منافی ہے، اسے مسترد کیا جائے، مرتضیٰ وہاب
پاکستان شاہ محمود قریشی کی ایک اور مقدمہ میں ضمانت منظور تحریک انصاف کا مستقبل تابناک ہے، میں جہاں ہوں بحیثیت وائس چیئرمین مطمئن ہوں، شاہ محمود قریشی
پاکستان بیرون ملک اثاثے: سپریم کورٹ نے غیر منقولہ جاٸیدادوں پر ٹیکس آدھا کردیا سپریم کورٹ نے سو فیصد ٹیکس ادا کرنے کی ایف بی آر کی استدعا مسترد کردی۔
پاکستان پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے بجٹ میں عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کی ہدایت کردی
پاکستان اتحادی حکومت نے روس سے خام تیل پاکستان لانے کا وعدہ سچ کر دکھایا، مریم اورنگزیب 'اسے کہتے ہیں وعدوں کی تکمیل، اسے کہتے ہیں عوام کی سچی خدمت'
پاکستان کوٹلی: زائرين کی بس کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق، 17 زخمی جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔
پاکستان نیب کی بڑی پیشرفت، 16 ارب 60 کروڑ روپے کی پلی بارگین 4 ارب روپے کی ادائیکی آج سے شروع کی جا رہی ہے، ترجمان نیب
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس: چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی ضمانت منظور جناح ہاؤس پر موجودگی سے کوئی جرم ثابت نہیں ہوتا، درخواست میں مؤقف
پاکستان جماعت اسلامی، ایم کیو ایم کے بائیکاٹ یا آمریت میں ہی کامیاب ہوئی، سعید غنی کراچی کی خدمت کریں گے تو سب کے منہ بند ہوجائیں گے، مرتضیٰ وہاب
پاکستان کندھ کوٹ: کٹے سے بھرا ٹرالر رکشہ کے اوپر الٹ گیا، 6 افراد جاں ملبے سے خاتوں اور تین بچے سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
پاکستان عورت کا چکر بابو بھیا، بہاولپور میں خواتین کا ”ہنی ٹریپ گینگ“ سرگرم پولیس کی کالی بھیڑیں بھی اس مکروہ دھندے میں ملوث
پاکستان ہم نے جرم کا خاتمہ کرنا ہے، ملزم کا نہیں: چیئرمین نیب تین ماہ میں مؤثر قانون سازی کرکے جرائم کا خاتمہ کریں گے، نذیر احمد بٹ
پاکستان عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی 2 الگ الگ کیسز میں حفاظتی ضمانتیں منظور لاہور ہائیکورٹ نے ایک مقدمے میں 19 جون جبکہ دوسرے میں 22 جون تک ضمانتیں منظور کیں
پاکستان عامر محمود کیانی کی ضمانت کی توثیق، یاسمین راشد کے وکیل کے دلائل مکمل ضمانت کی درخواست پر عدالت نے شریک ملزمان کے وکلاء سے دلائل طلب کرلیے
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے نیب کا تسلیمی بیان طلب نیب بیان دے انور مجید کا کیس ان کے دائرہ کار میں نہیں، چیف جسٹس
پاکستان ’پاک روس دوستی زندہ باد‘، بلاول کا سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر روسی حکومت کو مبارکباد اتحاد، ایمان اور تنظیم کے قائداعظم کے فرمان مشعل راہ ہیں، روسی وزیر خارجہ
پاکستان موبائل سم ایکٹیویشن پر عائد سیلز ٹیکس پر سپریم کورٹ کی سماعت نہ ہوسکی عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے تھے۔
پاکستان خیبرپختونخوا بار کونسل کا وکیل کے قتل کیخلاف ہڑتال کا اعلان وکلاء کا اسد اللہ کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ
پاکستان عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد اُمید ضرور ہوئی، اسکی واپسی بہت آسان ہے: بہن فوزیہ عافیہ کے ساتھ ملاقات میں بڑا ہاتھ اسلام آباد ہائی کورٹ کا ہے، فوزیہ صدیقی
پاکستان فواد کی استحکام پاکستان میں شمولیت پر اہلیہ کا صفائی دینے سے انکار 'ووٹ رب کے بندوں سے اور جوابدہ رب کو، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟'
پاکستان ’مجھے ووٹ نہ دینے والے کی سیٹ بھی جائے گی اور ووٹ بھی کاؤنٹ نہیں ہوگا‘ ہم نے سپریم کورٹ کا فیصلہ لے کر الیکشن کمیشن کو بھیج دیا ہے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان سمندری طوفان بپرجوئے سے 60 ہزار افراد کو خطرہ، انخلا کیلئے کشتیوں کا انتظام، کراچی میں تیز بارش متوقع طوفان کے پیش نظر بدھ سے سمندر میں طغیانی کا امکان، پاک فوج کے دستے تعینات