سابق گورنر کے پی شاہ فرمان کے گھر پر پولیس اور ایکسائز کا چھاپہ شاہ فرمان کے گھر کھڑی دو مشکوک گاڑیاں قبضے میں لے لی گئیں
کمشنر کراچی نے شہر کی مخدوش عمارتوں کی فہرست جاری کردی صوبے میں طوفان کے باعث منتقلی کی تازہ صورتحال کے اعداد و شمار بھی جاری
کراچی میئر، ڈپٹی میئر الیکشن: پولنگ کا مقام تبدیل، انتخاب کا طریقہ کار جاری شہر قائد کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے15 جون کا دن مقرر
پاکستان وزیراعظم 14 سے 15 جون تک آذربائیجان کا دورہ کریں گے تجارت، سرمایہ کاری سمیت تعاون کے اہم شعبوں پرمذاکرات کریں گے
پاکستان چین نے پاکستان سے بڑے گوشت کی درآمد کی اجازت دے دی گوشت برآمد کر کے پاکستانی ایکسپورٹرز 15 ارب ڈالر کما سکتے ہیں، پاکستانی سفیر
پاکستان سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی 8 جون کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالت نے ایکٹ کیخلاف جاری حکم امتناع میں ایک ماہ کی توسیع دے دی
پاکستان سمندری طوفان: وزیراعظم نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کمیٹی قائم کردی کمیٹی کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے عوام کو آگاہ رکھے، شہباز شریف
پاکستان کھانا مانگنے پر سوتیلی ماں نے 2 بچیوں کو شدید گرمی میں چھت پر باندھ دیا بچیوں کے جسم پر کسی تپتی ہوئی چیز سے داغے جانے کے نشانات بھی نمایاں ہیں، پولیس
پاکستان استحکام پاکستان پارٹی کا الیکشن میں بھرپور شرکت اور تنظیم سازی کا فیصلہ مستقبل کا لائحہ عمل مرتب کررہے ہیں، امید سے عمل تک قوم کا ساتھ دیں گے، علیم خان
پاکستان رضا ربانی نے آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات پر اعتراض اٹھا دیا سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ممبران کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ
پاکستان خورشید شاہ کی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کی مخالفت نورعالم خان بھی وزراء کی طرف سے بجٹ کو زبردست قرار دینے پر برس پڑے
پاکستان 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ محب وطن نہیں ہوسکتے، مریم اورنگزیب ایک شخص نے ملک کو دیمک کی طرح کھانے کی کوشش کی، مریم اورنگزیب
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی کی تقاریر پر پابندی: آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب 3 مقدمات میں سابق وزیراعظم کی عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع
پاکستان کراچی: ممکنہ طوفان کے پیش نظر تمام امتحانات ملتوی، نوٹیفکیشن جاری تعلیمی سرگرمیاں 14 جون سے طوفان ٹلنے تک ملتوی رہیں گی، کمشنر کراچی
پاکستان وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے کوآرڈی نیٹر والدین سمیت حادثے میں جاں بحق اسکردو روڈ پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی کھائی میں جاگری
پاکستان سی پیک کو روکنے کے لئے تیسری قوت پیدا کی گئی، مولانا فضل الرحمان چین کے ساتھ ہماری دوستی غیرمتنازع ہے، فضل الرحمان
پاکستان نو مئی کے واقعات میں کتنی خواتین ملوث تھیں آٹھ شہروں سے 66 خواتین کو گرفتار کیا گیا، 38 خواتین کو ضمانتوں پر رہائی ملی، رپورٹ
پاکستان عمران خان نے تسلیم کرلیا قتل کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں، رانا ثناء اللہ عمران خان کے بے بنیاد الزامات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، وزیر داخلہ
پاکستان چیئرمین نادرا طارق ملک مستعفیٰ، ملک سے باہر جانے پر پابندی طارق ملک کا نام عارضی طور اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا، ذرائع
پاکستان بپر جوائے: ایندھن اور بجلی کی ترسیلی لائنز متاثر ہونے سے لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ اس وقت مجموعی طور پر ساڑھے 5 ہزار میگا واٹ شارٹ فال ہے، حکام پاور ڈویژن
پاکستان کوئی مسٹر اے چلا بھی جائے تو مسٹر بی ایکٹیو ہوگا، چیف جسٹس ارشد شریف قتل کیس میں دلچسپی ختم نہیں ہونے دیں گے، جسٹس بندیال
پاکستان گورنر سے بغاوت کے بعد خیبرپختونخوا کے پارلیمنٹیرینز وزیراعظم سے ملنے پہنچ گئے اختیار ولی نے ن لیگ میں شمولیت کےخواہش مندوں کی فہرست وزیراعظم کو پیش کی۔
پاکستان روس سے تیل آنے کے بعد قیمتیں بتدریج کم ہوں گی، مصدق ملک آذربائیجان سے ہر ماہ گیس کارگو آئے گا، اس کا معاہدہ بھی ہوچکا: وزیر مملکت
پاکستان طوفان ”بپر جوئے“ کا رخ بھارت کی جانب مڑ گیا کراچی سے طوفان کا فاصلہ 220 کلو میٹر سے بڑھ کر 245 کلومیٹر ہوگیا
پاکستان سمندری طوفان کے اثرات، کراچی میں گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی ابراہیم حیدری، گورو مندر، گاڑڈن سمیت صدر اور اس کے اطراف میں رم جھم جاری
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی سے متعلق سیشن عدالت کا فیصلہ معطل کر دیا عدالت نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر دیا
پاکستان کراچی میں آدھے گھنٹے میں 60 ملی میٹر بارش ہوئی تو کیا ہوگا کراچی میں آدھے گھنٹے میں 60 ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل پی ٹی آئی ممبرز قومی اسمبلی و دیگر فریقین کو 21 جون کیلئے نوٹس جاری
پاکستان ای او بی آئی کو 6 ہفتوں میں جائیدادوں کے تنازعہ سے متعلق فیصلہ کرنے کا حکم پیسے واپس کریں ورنہ پراپرٹی متاثرین کے حوالے کریں، ادارے کو دوبارہ پاؤں پر کھڑا کریں، چیف جسٹس
پاکستان پاکستان بھارت اور چین میں زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے محسوس کیئے گئے
پاکستان اسلام آباد اور راولپنڈی کا سنگم آئی جے پی روڈ کرنل شیرخان سے منسوب ملک کے دفاع کیلئے خدمات پر روڈ کو پاک فوج کے شہید کرنل سے منسوب کیا، چیئرمین سی ڈی اے
پاکستان فٹا فٹ جج کیخلاف کارروائی کرنے سے کیا فیئر ٹرائل کا حق متاثر نہیں ہوگا، جسٹس منیب جوڈیشل کونسل کارروائی ریگولیٹ کرنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
پاکستان علی افضل ساہی گرفتار، اسلام آباد پولیس کی تردید عدالت نے عبوری ضمانت میں 3 جولائی تک توسیع کی تھی، وکیل صفائی
پاکستان عدالت نے محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی آئندہ سماعت پر پولیس کو مقدمے کا چالان جمع کرانے کا بھی حکم
پاکستان کراچی ٹرانسفارمیشن پلان، افواج کا ایک اور کامیاب سنگِ میل کراچی ٹرانسفارمیشن پلان 30 جون 2025 تک مکمل ہونے کا امکان
پاکستان ’آج نہیں تو کب‘، لندن میں پی ٹی آئی مظاہرے کی عالمی میڈیا میں بازگشت چئیرمین پی ٹی آئی کے حامیوں کا لندن میں مظاہرہ
پاکستان سندھ میں گریڈ 19 کے افسران کی تقرری اور تبادلوں کا اختیار کسے مل گیا صحت، اسکول، کالجز کے 19 گریڈ کے افسران کے تبادلوں کا اختیار متعلقہ محکمہ کو دے دیا گیا
پاکستان چینی کمپنی نے سیف سٹی کے غیر فعال کیمرے ٹھیک کرانے کی ذمہ داری اٹھالی ہواوے 14 اگست تک دو ہزار سی سی ٹی وی کیمرے درست کرے گی
پاکستان اے ٹی سی کا جلاؤ گھیراؤ کیس میں اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع کر دی
پاکستان عدالت نے دو صوبوں میں بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں سندھ اور پنجاب میں بشری بی بی کےخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
پاکستان کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا گزشتہ روز درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا تھا
پاکستان سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی قانون پر عملدرآمد روکنے کی استدعا درخواست گزار زمان وردگ کی جانب سے کی گئی تھی۔
پاکستان 1999 میں بھی اسی راستے سے ایک سمندری طوفان کراچی کے قریب ٹکرایا اس وقت 189 لوگ ہلاک جبکہ 150 لاپتا ہوئے تھے.
پاکستان سمندری طوفان بپر جوئے کا رخ تبدیل، بجلی کے شاٹ فال میں اضافے کا خدشہ طوفان کا فاصلہ کراچی سے 400 کلو میٹر اور ٹھٹہ کے ساحل سے 340 کلو میٹر دور رہ گیا