اسرائیل نے جارحیت کا انتخاب کیا، جس کی مذمت کرتے ہیں، احسن اقبال فوری جنگ بندی کیلئے تمام سفارتی ذرائع استعمال کر رہے ہیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
پیپلز پارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، بیٹے کی خیریت دریافت کی ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور بجٹ سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا
کراچی جتنا سندھ کا ہے، اتنا پاکستان کا بھی ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اپنے باپ دادا کے ناموں پر سیاست کرنے والے خود کو ان جگہوں کا مالک سمجھتےہیں، سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کی آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو
پاکستان پشاور میں عوام اور دکانداروں نے چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا ہول سیل مارکیٹ کے دکانداروں نے چینی کی قیمت میں اضافے سے متعلق خبردار کر دیا
پاکستان اسرائیل دہشتگرد ملک ہے، ایران اور غزہ میں دہشتگردی کر رہا ہے، مسلم ممالک کو مل کر چلنا ہوگا، اسحاق ڈار کا او آئی سی اجلاس سے خطاب اسرائیلی حارحیت سے عالمی امن کو بھی خطرہ ہے، وزیر خارجہ پاکستان
پاکستان 13 سال میں 5 کروڑ کی چوری کرنے والی گھریلو ملازمہ پکڑی گئی گھریلو ملازمہ نے فلیٹ، پلاٹ، دکانیں اور قیمتی گاڑیاں خرید لیں، مالکان بے خبر رہے، بیٹا بھی شریک جرم نکلا
پاکستان صدر آصف علی زرداری نے بینظیر ہنر مند پورٹل کا افتتاح کردیا چاہتے ہیں نوجوان ہنر سیکھ کر دیار غیر میں ملک کا نام روش کریں، تقریب سے خطاب
پاکستان کوئٹہ کے قریب جنگل پیر علیزئی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ ، گولہ بارود اورحساس مقامات کے نقشے برآمد ہوئے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان کراچی میں 7 سالہ بچی کے قتل کا معاملہ معمہ بن گیا، اہلِ خانہ انصاف کیلئے دربدر پولیس اپنے پیٹی بھائیوں کو بچا رہی ہے، اہل خانہ
پاکستان بانی پی ٹی آئی کیخلاف 10 ارب ہرجانے کا کیس، وزیراعظم کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت ایک ملک کا دورہ کرنا تھا لیکن اس کیس کی وجہ سے نہیں جا سکا، وزیراعظم
پاکستان اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل کی ترک صدر سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق ملاقات کے دوران رہنماؤں نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی
پاکستان منشیات فروشوں کی سرپرستی میں پولیس افسران ملوث ہیں، وزیرداخلہ سندھ سندھ میں اینٹی نارکوٹکس فورس بنا رہے ہیں،عدالتیں بھی قائم ہوں گی،ضیاءالحسن لنجار
پاکستان بجٹ میں کم گریڈ والے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا ہے، ناصر شاہ بجٹ سے پہلے ہماری اپوزیشن سے ملاقات ہوئی تھی، پھر بھی بجٹ والے دن قابل مذمت رویہ تھا، سید ناصرحسین شاہ
پاکستان مریم اورنگزیب کا بھیس بدل کر جنرل اسپتال لاہور کا خفیہ دورہ سینیئر وزیر عام شہری کے طور پر اسپتال آئیں، ماسک پہن کر میڈیکل، گائنی وارڈز اور لیبر روم کا معائنہ
پاکستان عوام کا اسپتالوں میں گھنٹوں انتظار معمول بن چکا ہے، مصطفیٰ کمال دنیامیں پولیوکاخاتمہ ہوگیا،پاکستان میں ابھی بھی ہے، وفاقی وزیر صحت
پاکستان کراچی چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے، سازشیں کرنیوالے ناکام ہوں گے، مرتضٰی وہاب بلدیہ عظمیٰ کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ورلڈ کلاس بیچ ریزورٹ عوام کےلیے کھول دیا گیا
پاکستان 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور انسداد دہشت گردی عدالت نے گزشتہ روز دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کا کفایت شعاری کا مظاہرہ، 3 ارب واپس قومی خزانے میں جمع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے لیے 12.7 ارب کا بجٹ مقرر کیا گیا تھا لیکن اخراجات صرف 9.7 ارب تک محدود رہے
پاکستان ڈی آئی خان: پولیس پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں سے جدید اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد ہوئے ، ڈی پی او
پاکستان کراچی:ظلم کی انتہا، باپ نے 10 ماہ کے بیٹے کو چولہے پر رکھ کر جھلسا دیا بچے کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
پاکستان لاہور: معمولی تلخ کلامی پر 12 سالہ بچےکو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی ملزمان کو جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں گے، پولیس
پاکستان سندھ کے سیکریٹری داخلہ نیب کے ریڈار پر، انڈر ٹرائل قیدی کو بار بار رہا کرانے کا الزام اقبال میمن سے مبینہ طور پر اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی
پاکستان قلات کے علاقے منگوچر میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی زخمیوں اور جاں بحق افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان سینیٹ سے بجٹ سفارشات کثرت رائے سے منظور فنانس کمیٹی کی پچاس فیصد سفارشات کو فنانس بل کا حصہ بنائیں گے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
پاکستان صنف نازک نہیں صنف آہن، آمریت کے خلاف جدوجہد کی مثال بینظیر کون؟ بے نظیر بھٹو نہ صرف ایک باہمت لیڈر تھیں بلکہ جمہوریت، مساوات اور عوامی خدمت کی روشن علامت بن کر ابھریں
پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ، قومی قیادت کا خراجِ عقیدت محترمہ بینظیر بھٹو کی فکر اور جدوجہد آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے، صدرِ مملکت
پاکستان پی ٹی آئی - اسٹیبلشمنٹ بیک ڈور رابطوں میں پھر تعطل، وجہ کون ؟ عمران خان اور پی ٹی آئی اراکین کی بیان بازی، مذاکرات میں پیشرفت رک گئی
پاکستان آئینی بنچ کی مدت میں توسیع پر جسٹس منصور علی شاہ کے تحفظات، جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق فیصلہ کیے بغیر بنچ کی مدت میں توسیع عدلیہ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے، خط
پاکستان چینی کانوائے حملہ کیس: بی ایل اے کے بشیر بلوچ اور عبدالرحمان کے بلوچستان میں روپوش ہونے کا انکشاف عدالت نے آئندہ سماعت پر مفرور ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا
پاکستان خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے مزید دو کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 9 ہوگئی کانگو وائرس سے متاثرہ 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، محکمہ صحت
پاکستان بنوں: دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر کواڈ کاپٹر سے حملہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اہلکار محفوظ رہے، پولیس
پاکستان نادرا کی شناختی کارڈ، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور ب فارم بنوانے کے قواعد میں بڑی تبدیلیاں نادرا نے ان اصلاحات کے نفاذ کا مرحلہ شروع کر دیا ہے
پاکستان بانی سے مشاورت کے بغیر خیبرپختونخوا کا بجٹ منظور نہیں ہوگا، بیرسٹر سیف ایمرجنسی نافذ کرنے کی کوشش ہوئی تو وفاقی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکے گی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان پاک بھارت جنگ بندی: پاکستان نے بھارتی میڈیا کے دعوے مسترد کر دیے، امریکا اور سعودی عرب کا کردار تسلیم پاکستان کا مؤقف واضح رہا کہ اس نے اپنے دفاع کا حق استعمال کیا اور کسی قسم کی جنگ بندی کی التجا نہیں کی، بلکہ ذمہ دار ریاست کے طور پر مناسب موقع پر سفارتی پیش رفت کو قبول کیا، دفتر خارجہ
پاکستان مردان: بابوزئی کی پہاڑیوں سے چار افراد کی لاشیں برآمد لاشیں پرانی لگ رہی ہیں جبکہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ،پولیس
پاکستان کراچی میں بادلوں کے ڈیرے ، مختلف علاقوں میں رم جھم، موسم خوشگوار آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز، گرمی کی شدت میں کمی کا امکان سندھ میں بھی کئی مقامات پر آج سے بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات
پاکستان ننکانہ صاحب: رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، نوجوان جاں بحق، 6 افراد زخمی زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے صاحبزادے اسجد محمود پر حملے اور اغوا کی کوشش پر تشویش کا اظہار کیا