سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ وفاقی تعلیمی ادارے بھی 16 سے 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
’ایرانی قیادت اورعوام کے ساتھ کھڑے ہیں‘: وزیراعظم کا مجتبیٰ خامنہ ای کو پیغام شہباز شریف نے ایران کے برادرعوام اور وسیع ترامت مسلمہ کے لیے پاکستانی عوام کی تعزیت اور دعاؤں کا اظہار کیا۔
وفاقی حکومت کا جمعے کو بھی ہفتہ وار چھٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ وزیراعظم نے کفایت شعاری کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کا بھی حکم دے دیا۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں اسکول، کالجز اور جامعات جمعے اور ہفتے کو بند رکھنے کا حکم خیبرپختونخوا حکومت کا ایندھن بحران اور بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر اہم فیصلہ سامنے آگیا۔