ریاض میں گیس سلنڈر دھماکہ، پانچ پاکستانی محنت کش جاں بحق جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے ہے۔
آزاد کشمیر انتخابات کا میدان تیار، مگر سیاسی گہما گہمی ماند کیوں پڑ گئی؟ آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات میں 45 حلقوں سے 852 امیدوار حصہ لیں گے
جاپانی قونصل خانے کا مہران یونیورسٹی کے لیے 164 کتابوں کا تحفہ ریڈ جاپان پروجیکٹ کے تحت عطیہ کی گئی کتب کا مقصد جاپان سے متعلق تحقیق اور علمی روابط کو فروغ دینا ہے۔
پاکستان بلوچستان میں آپریشن "شعبان" جاری، مزید 3 خوارج ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہو گئی پاک فوج، ایف سی اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 5 جولائی سے اب تک 126 دہشت گرد مارے جاچکے ہیں
پاکستان مولانا فضل الرحمان کا شہداء کے خلاف متنازع بیان؛ معاملے میں سائبر کرائم ایجنسی شامل جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ایک حالیہ خطاب نے ملک کے سیاسی میدان میں ایک نیا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔