بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں کرس گیل اور کامران اکمل کا ریکارڈ توڑ ڈالا کراچی کنگز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ میں ریکارڈز کی بارش ہوگئی۔
پی ایس ایل 11: شاداب خان کا ہوا میں ڈائیو لگا کر شاندار کیچ، ویڈیو وائرل پاکستان سپر لیگ کے 16 میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویرات کوہلی سے موازنے پر بابر اعظم برہم، صحافی کو جھڑک دیا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ان کی اسٹرائیک ریٹ اور فِنشنگ صلاحیت اکثر تنقید کا نشانہ بنتی ہے۔
کھیل بھارتی کرکٹ بورڈ کا بڑا دھماکا: آئی پی ایل کے دوران نیا قانون متعارف نئے قوانین کے تحت اضافی کھلاڑیوں کو میدان میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی