ڈھاکا ٹیسٹ کا پہلا روز بنگلہ دیش کے نام، پاکستانی بولرز بری طرح ناکام پہلے دن کے اختتام پر بنگلہ دیشی نے پاکستان کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنائے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026: شکیرا کی واپسی، نئے ترانے کے ٹیزر نے دھوم مچا دی کولمبیا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ شکیرا کا فٹبال ورلڈکپ کے لیے یہ چوتھا گانا ہے۔