ایران نے ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کو شرائط سے مشروط کردیا فٹ بال ورلڈ کپ 11 جون سے 19 جولائی تک امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں مشترکہ طور پر منعقد ہوگا۔
ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم؛ ڈیبیو بوائے اذان اویس کی شاندار بیٹنگ اذان اویس 85 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں اور وہ ٹیسٹ ڈیبیو پر نصف سنچری بنانے والے 42 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔
لنکا پریمئر لیگ نے کھلاڑیوں کے لیے ڈھائی لاکھ فالوورز کی شرط واپس لے لی لنکا پریمیئر لیگ نے آئیکون اور اسٹار کیٹیگری کے لیے سوشل میڈیا پر ڈھائی لاکھ فالوورز کی شرط رکھی تھی