کیا مچل اسٹارک ورلڈکپ 2027 کھیلیں گے؟ اسٹارک شین وارن اور گلین میک گرا کے بعد آسٹریلیا کے تیسرے کامیاب ترین بولر ہیں۔
ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 386 رنز پر ڈھیر، بنگلا دیش کی پوزیشن مستحکم قومی ٹیم کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے اوپنر اذان اویس نے کیریئر کی پہلی ٹیسٹ سنچری بنائی