انٹرنیشنل کیریئر کی 400 وکٹیں، بڑا اعزاز شاہین شاہ آفریدی کے نام اس سنگ میل کے بعد فاسٹ بولر پاکستانی لیجنڈز کی فہرست میں شامل ہوگئے۔
سالانہ ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری: پاکستان تنزلی کے بعد اب کس پوزیشن پر موجود ہے؟ جنوبی افریقا نے پاکستان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹاپ فور میں جگہ بنالی جب کہ بھارت کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
فٹ بال ورلڈ کپ 2026 سے قبل 5 بڑی باتیں جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہیں فٹ بال ورلڈ کپ 2026 میں میسی اور رونالڈو پر سب کی نظریں جمی ہیں۔
کھیل لا لیگا: بارسلونا نے ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کرلیا، ریال میڈرڈ کو بدترین شکست کیوں ہوئی؟ میچ کا آغاز بارسلونا کے لیے انتہائی جذباتی تھا کیونکہ کوچ ہنسی فلک کے والد کا میچ سے قبل انتقال ہو گیا تھا