لائف اسٹائل شائع 08 مئ 2024 11:49pm ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی شادی نہ ہونے کی وجہ کئی سالوں بعد سامنے آگئی دونوں کے گھر والوں کی شرائط علیحدگی کی وجہ بنیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 02:16pm ارجیت سنگھ اہلیہ کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر ووٹ ڈالنے جا پہنچے بھارتی گلوکار نے اپنے آبائی شہر میں ووٹ ڈالا
لائف اسٹائل شائع 08 مئ 2024 11:20am کیا رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے رنویر سنگھ نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ سے شادی کی تمام تصاویر ہٹا دیں
لائف اسٹائل شائع 07 مئ 2024 11:32pm بھارتی اداکار کارتک آریان نے مداحو ں کو بڑا سرپرائز دے دیا فینز نے اپنے پسندیدہ اداکار کی خوب تعریفیں بھی کیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 11:35pm گانے کے دوران اریجیت کی حرکت نے مداحوں کو غصہ دلا دیا مداحوں نے اپنے پسندیدہ فنکار کو " اَن پروفیشنل" قرار دے دیا
لائف اسٹائل شائع 06 مئ 2024 12:36pm بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیوکنسرٹ کے دوران بوتل پھینک دی گئی، ویڈیو وائرل گلوکارہ پہلے گھبراگئی، پھر کنسرٹ جاری رکھا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 05:02pm کیا گروچن سنگھ نے خود اپنی گمشدگی کا منصوبہ بنایا تھا دس روز سے لاپتہ گروچن سنگھ کی کہانی نے نیا موڑ لے لیا
لائف اسٹائل شائع 02 مئ 2024 11:55pm پرینیتی چوپڑا کے شوہر کی بینائی جانے کا اندیشہ راگھو چڈھا کی آنکھوں کے ریٹینا میں سوراخ ہے جس کی سرجری کے لیے راگھو برطانیہ میں ہیں، بھارتی وزیر
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 01:14pm سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں خود کشی کو اہل خانہ نے قتل قرار دے دیا اہل خانہ نے عدالت سے انصاف کا مطالبہ کردیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 07:05am سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے پولیس کی حراست میں خود کشی کرلی خودکشی کی کوشش کرنے کے بعد ملزم کو اسپتال منتقل کیا گیا دوران علاج دم توڑ گیا
لائف اسٹائل شائع 30 اپريل 2024 09:22am میں نے ”نمستے“ کی طاقت پنجاب کے لوگوں سے سیکھی، کپل شو میں عامرخان کا خیال میں مسلمان ہوں، لیکن پنجاب میں نمستے ایک پیار بھرا جذبہ ہے، عامر خان
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 12:27pm بالی ووڈ اداکار ارباز خان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی اپارٹمنٹ پر فائرنگ کے بعد سے ان کی ممکنہ منتقلی کے بارے میں افواہیں پھیل رہی تھیں۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 02:12pm ”تارک مہتا کا الٹا چشمہ“ کے اداکار گروچرن سنگھ لاپتہ 22 اپریل کو دہلی چھوڑنے کے بعد سے سنگھ ممبئی نہیں پہنچے
لائف اسٹائل شائع 26 اپريل 2024 01:31pm والد عرفان خان کے بارے میں بابیل کی ڈیلیٹ کردہ پوسٹ نے تشویش میں ڈال دیا پوسٹ میں اداکار نے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر والد کے پاس جانے کی خواہش ظاہر کی
لائف اسٹائل شائع 24 اپريل 2024 02:34pm شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی فلم میں شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان بھی ڈیبیو کرتی نظر آئیں گی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 07:17pm آیوش شرما نے ’لو یاتری‘ پر اپنا پیسہ ضائع کرنے پر سلمان خان سے روتے ہوئے معافی مانگ لی جلد ہی اپنا ذاتی اکاونٹ شیئر کروں گا ۔سلمان خان کے بہنوئی نے وضاحت دے دی
لائف اسٹائل شائع 23 اپريل 2024 09:49am وکی نیند میں آنکھیں کھول کر باتیں کرتا تھا، سنی کوشل کا انکشاف وہ بچپن میں نیند میں بھی فل پرفارمنس دیتا تھا
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2024 12:07pm دبنگ بالی ووڈ ادا کار سلمان خان نے نئی ویڈیو پوسٹ کردی مداح اپنے سپر اسٹار کو دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھے
لائف اسٹائل شائع 17 اپريل 2024 08:05pm حملے کے بعد دھمکیوں پر خوفزدہ ہوگیا تھا، سلمان خان کا اعتراف سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا
لائف اسٹائل شائع 16 اپريل 2024 02:31pm سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کس کے کہنے پر ہوئی، 2 ملزمان گرفتار پولیس پیچھا کرتے ہوئے ریاست گجرات تک پہنچی
لائف اسٹائل شائع 09 اپريل 2024 11:59am رجنی کانت کی بیٹی ایشوریا اور بھارتی اداکار دھنوش کی شادی ناکام طلاق کیلئے درخواست دے دی
لائف اسٹائل شائع 07 اپريل 2024 02:13pm اکشے کمار کے سنگین الزام کا نورا فتحی نے منہ پر جواب دے دیا اداکارہ نورا فتحی نے ردعمل دیتے ہوئے اپنی زندگی کے مشکل لمحات شئیر کر دیے
لائف اسٹائل شائع 05 اپريل 2024 04:58pm 10 سال بعد بھی بھارتی اداکارہ سونم کپور فواد خان کو بھول نہیں پائیں اداکارہ نے فواد خان کے حوالے سے پوسٹ کر دیا
لائف اسٹائل شائع 29 مارچ 2024 05:28pm غریبوں کا بھونڈا مذاق؟ خیراتی تقریب میں عالیہ بھٹ کی 10 کروڑ کا ڈائمنڈ ہار پہن کر شرکت عالیہ بھٹ کی جانب سے پہلی بار خیراتی تقریب میں شرکت کی گئی
لائف اسٹائل شائع 24 مارچ 2024 11:00am ’یہ عمر بچے پیدا کرنے کی نہیں‘، رانی مکھرجی اپنے مس کیرج پر بول پڑیں رانی مکھرجی کے مس کیرج کے بعد وہ اپنی اکلوتی بیٹی پر توجہ مرکوز رکھے ہیں
لائف اسٹائل شائع 18 مارچ 2024 04:23pm سُسرالیوں سے تعلقات خراب؟ ایشوریا رائے نند کی سالگرہ کی تقریب میں نہیں آئیں اس سے قبل ابھیشیک اور ایشوریا میں طلاق کی خبر گردش کر رہی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 09:02am عامر خان اپنی 30 سال پرانی فلم کا سیکوئل بنانے کو تیار مسٹر پرفیکشنسٹ نے اسکرپٹ پر کام بھی شروع کر دیا
لائف اسٹائل شائع 02 مارچ 2024 03:55pm شاہ رخ خان کی ڈیون براوو کے ساتھ ہیروں کا ہار پہنےتصویر وائرل اداکار اور کرکٹر اننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں شریک ہیں
لائف اسٹائل شائع 26 فروری 2024 12:58pm بھارتی اداکارہ نے سالگرہ پر 3 کروڑ کا کیک کاٹ لیا اداکارہ مہنگا ترین کیک کاٹنے والی پہلی ہندوستانی خاتون بن گئیں
لائف اسٹائل شائع 26 فروری 2024 11:58am سنجے دت نے بچوں کے مسلم نام کیوں رکھے؟ اداکار کا ماننا ہے کہ جیل سے نکلنے کے بعد ان کی زندگی تبدیل ہو گئی
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر