Aaj News

CJP

یہ 24 گھنٹے کام کرنے والی عدالت ہے، کسی کو اس پر انگلی اٹھانے کی ضرورت نہیں: چیف جسٹس سپریم کورٹ
پاکستان شائع 18 اپريل 2022 06:31pm

یہ 24 گھنٹے کام کرنے والی عدالت ہے، کسی کو اس پر انگلی اٹھانے کی ضرورت نہیں: چیف جسٹس سپریم کورٹ

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ 10 سے 15 ہزار لوگ جمع کرکے عدالتی فیصلے پرتنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے دیں، ایسے فیصلوں کا احترام چاہتے ہیں، عدالت اپنا آئینی کام سر انجام دیتی ہے۔