چئیرمین پی سی بی کا 3 ماہ میں بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان محسن نقوی نے اسٹیڈیم کی حالت بہتر بنانے کے لیے ہدایات دیں شائع 07 مئ 2024 08:30pm
وزیراعلیٰ بلوچستان اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم کرنے کا اعلان ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کیے جائیں گے مگر انسداد اسمگلنگ کارروائی جاری رہے گی، سرفراز بگٹی شائع 04 مئ 2024 04:47pm
وزیراعلی بلوچستان کا پسماندہ گھرانے سے وابستہ ننھے گلوکار کیلئے بڑا اعلان طارق ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اس لئے وزیر بلوچستان نے ان کی بھر پور معاونت کرنے کی ہدایت کی ہے، ڈپٹی کمشنر اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 11:14am
لاپتہ افراد کے معاملے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا بڑا اعلان لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، سرفراز بگٹی اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 11:01pm
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان پیپلز ایئر ایمبولینس مریضوں کی ہنگامی منتقلی کے لیے متعین ہوگی، سرفراز بگٹی شائع 22 اپريل 2024 05:42pm
بلوچستان کے صوبائی وزرا کو قلمدان سونپ دیئے گئے وزیر اعلٰی کے مشیران کو بھی محکمے تفویض کردئیے گئے ہیں شائع 20 اپريل 2024 04:16pm
بلوچستان کابینہ نے حلف اٹھالیا شعیب نوشیروانی، طارق مگسی ضیالانگو، راحیلہ درانی،علی مدد جتک اور دیگر شامل اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 01:56pm
بلوچستان حکومت کا صوبے کا سیکیورٹی پلان ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ حکومت دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا مکمل قلع قمع کرے گی، سرفراز بگٹی شائع 14 اپريل 2024 08:53pm
میں بس میں سویا تھا اچانک آواز آئی، ”سب اپنے شناختی کارڈ نکالو اور جو پنجابی ہیں باہر آ جاؤ“ جمعہ کی شب کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کیا گیا اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 01:26pm
بلوچستان کی شاہراہوں پر چیک پوسٹس بحال کرنے کا اعلان جب تک پُرامن احتجاج کریں گے سر آنکھوں پر، جب راستے بند کریں گے تو حکومت اپنا راستہ اختیار کرے گی، سرفراز بگٹی شائع 13 اپريل 2024 08:44pm
نوشکی واقعہ پر وزیر اعظم کا اظہار مذمت ’دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے‘ شہباز شریف کی نوشکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد قتل کی مذمت، رپورٹ طلب اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 11:59am
کوہلو : جاندران کے پہاڑی جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا وزیر اعلیٰ بلوچستان کا افسران اور لیویز اہلکاروں کیلئے حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ کا اعلان شائع 03 اپريل 2024 08:16am
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان صوبے میں ایک انچ بھی کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں ریاست کی پہنچ نہیں، سرفراز بگٹی شائع 29 مارچ 2024 04:58pm
وزیر اعلٰی بلوچستان نے 2 ہزار ٹیچرز کی برطرفی کا حکم دے دیا چیف سیکریٹری کو ایک ماہ میں عادی غیر حاضر ٹیچرز کو برطرف کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت شائع 25 مارچ 2024 03:10pm
بلوچستان کابینہ تاخیر کا شکار کیوں؟ سرفراز بگٹی تاحال صوبائی کابینہ تشکیل نہیں دے سکے شائع 13 مارچ 2024 06:21pm
غیر حاضر ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کرنے کے احکامات ڈیوٹی سےغفلت برتنے والے ڈاکٹرز کو معطل کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:46am
سعودی عرب نے گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کردیا گوادر میں کبھی اتنی بارشیں نہیں ہوئیں جتنی اس بار ریکارڈ کی گئی، سرفراز بگٹی شائع 10 مارچ 2024 11:41am
رمضان المبارک میں بجلی اور گیس کی بندش نہ کرنے کی ہدایت وزیر اعلٰی بلوچستان نے گیس پریشر میں کمی کا بھی نوٹس لے لیا ہے شائع 09 مارچ 2024 02:14pm
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پہاڑوں سے واپس آنے والوں کیلئے عام معافی کا اعلان بلوچستان کے عوام کسی بھی مصیبت میں خود کو تنہا محسوس نہ کریں، سرفراز بگٹی اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 07:59pm
’پہاڑوں پر جانے والے نیچے آکرقومی دھارے میں شامل ہوں‘ سرفراز بگٹی کا پہلا خطاب بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلپوچستان منتخب ہونے والے سرفراز بگٹی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 04:10pm
سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب، آج باقاعدہ اعلان ہوگا سرفراز بگٹی کے علاوہ کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 07:31am
کون بنے گا وزیراعلیٰ بلوچستان؟ پیپلز پارٹی نے نام چُن لیا فیصلہ پارلیمانی ارکان اوراتحادیوں سےمشاورت کے بعد کیا گیا، اعلان آج متوقع اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 01:19pm
سرفراز بگٹی اور پرنس عمر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دونوں کا استعفیٰ منظور کرلیا اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 06:43pm
جے یو آئی کا بلوچستان میں وزارت اعلیٰ کیلئے اپنا امیدوار لانے فیصلہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لئے بھی اپنے امیدوار میدان میں لائیں گے، جے یو آئی شائع 27 فروری 2024 02:50pm
علی حسن زہری اور نصیر احمد نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کےلئے نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 09:21pm
وزیراعلیٰ بلوچستان نے مردم شماری پر بحث بے معنی قرار دے دی صوبے کا مسلئہ قومی اسمبلی میں دو چار نشستوں کے بڑھنے سے حل نہیں ہوگا، عبدالقدوس بزنجو شائع 10 اگست 2023 12:57pm
مالی بحران: وزیر اعلیٰ بلوچستان نے وفاق سے پھر بقایاجات مانگ لیے این ایف سی ایوارڈ کے تحت اتنے فنڈز نہیں ملتے کہ ہم لوگوں کے مسائل حل کر سکیں، عبدالقدوس بزنجو شائع 05 جولائ 2023 08:13pm
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے پی پی ایل سے واجبات نہ ملنے پر ردعمل کی دھمکی دیدی وفاقی حکومت کا بلوچستان کے ساتھ رویہ انتہائی افسوسناک ہے، عبدالقدوس بزنجو شائع 01 جولائ 2023 11:48pm
وزیراعلی بلوچستان قدوس بزنجو کا وفاقی بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا اعلان بلوچستان عوامی پارٹی وفاقی بجٹ سیشن کا حصہ نہیں بنے گی، صدر بی اے پی شائع 08 جون 2023 06:43pm
قومی اقتصادی کونسل نے 2700 ارب روپے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی وفاقی ترقیاتی پروگرام میں صوبائی منصوبے شامل نہ کیے جائیں، وزارت منصوبہ بندی کا مطالبہ اپ ڈیٹ 06 جون 2023 03:50pm